پاکستان نے ایک بار پھر عالمی سطح پر اپنے کھیل کے میدان میں نمایاں مقام حاصل کر لیا ہے۔ صاحبزادہ سلطان کا انٹرنیشنل ٹینٹ پیگنگ فیڈریشن کے ایگزیکٹو بورڈ ممبر منتخب ہونا نہ صرف ان کی کامیابی ہے بلکہ پورے ملک کیلئے باعثِ فخر لمحہ ہے۔ 🇵🇰#SultanWinsITPF
پاکستان نے ایک بار پھر عالمی سطح پر اپنے کھیل کے میدان میں نمایاں مقام حاصل کر لیا ہے۔ صاحبزادہ سلطان کا انٹرنیشنل ٹینٹ پیگنگ فیڈریشن کے ایگزیکٹو بورڈ ممبر منتخب ہونا نہ صرف ان کی کامیابی ہے بلکہ پورے ملک کیلئے باعثِ فخر لمحہ ہے۔
🇵🇰 #PakistanRisesGlobally
پاکستان نے ایک بار پھر عالمی سطح پر اپنے کھیل کے میدان میں نمایاں مقام حاصل کر لیا ہے۔ صاحبزادہ سلطان کا انٹرنیشنل ٹینٹ پیگنگ فیڈریشن کے ایگزیکٹو بورڈ ممبر منتخب ہونا نہ صرف ان کی کامیابی ہے بلکہ پورے ملک کیلئے باعثِ فخر لمحہ ہے۔
🇵🇰#PakistanRisesGlobally
9 نومبر: یومِ اقبالؒ
یومِ اقبالؒ ہمیں شاعر مشرق اور مصور پاکستان علامہ محمد اقبالؒ کے پیغام، افکار اور فلسفہ کو سمجھنے اور اپنانے کی دعوت دیتا ہے۔ اقبالؒ کا کلام اسلامی تعلیمات، روحانیت اور قرآن کریم کے پیغام کی ترجمانی کرتا ہے۔ آپکے اشعار اور افکار نے مسلمانوں کو خواب غفلت سے بیدار کیا اور ایک اعلیٰ نصب العین کی طرف ہماری رہنمائی کی۔ آج کے دور میں نوجوان نسل کے لیے ضروری ہے کہ وہ اقبالؒ کی سوچ و فکر کو سمجھیں اور اسے اپنی عملی زندگی کا حصہ بنائیں، کیونکہ ان کا پیغام یقین، اتحاد، انسانیت کی بھلائی اور عالمی امن کا پیغام ہے۔
Today marks a year since the recent Gaza conflict. World has witnessed dehumanization process as nearly 42,000 innocent Palestinians, including more than 17,000 children, have been martyred. Even hospitals & schools have been turned into bloodshed in Gaza by Israeli forces. These atrocities have shaken the world, & thousands of protesters have marched globally against Israeli actions, particularly in Western countries. However, int'l forums appear paralyzed to end or prevent the war. Int'l community must play its vital role to broker a ceasefire in Gaza & ensure regional peace and security, upholding int'l law & Palestinians' right to self-determination, as enshrined in numerous UNGA & UNSC resolutions.
5 اکتوبر: یوم اساتذہ
یہ تعلیم کے میدان میں اساتذہ کی عظیم خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے۔ معلم کا پیشہ نہایت ہی محترم اور معزز تصور کیا جاتا ہے،
ایک معلم علم کے ساتھ انسانی کردار سازی اور ذہنی و اخلاقی تربیت میں بنیادی کردار ادا کرتا ہے۔ وہ معاشرے کا معمار اور ملت کا مستقبل سنوارنے والا ہوتا ہے۔ آج کے دور میں صرف کتابی علم ہی کافی نہیں، بلکہ نوجوان نسل کی فکری، اخلاقی اور عملی تربیت بھی وقت کی اہم ترین ضرورت بن چکی ہے۔ اس لئے ایک استاد کو نہایت تدبر اور حکمت سے اپنا کردار ادا کرنا ہوتا ہے تاکہ وہ مستقبل کے معماروں کو صحیح راہ پر گامزن کر سکے۔