چیونٹی، درخت اور پرندے کے مکالموں میں پوشیدہ فلسفہ
اقبال نے دو قومی نظریہ کیسے سمجھایا؟
معاہدہ ابراہیمی کا حصہ بننے والے مسلم ممالک اقبال کے نزدیک کیا حیثیت رکھتے ہیں؟
مشرقِ وسطیٰ کے موجودہ حالات نے دو قومی نظریے کی صداقت کو عالمی سطح پہ کیسے آشکارکیا ہے؟
حضور اکرمﷺ نے مسلم قومیت کا عقدہ کس طرح حل فرمایا؟
اقبال کے نزدیک اصل قوم وہ ہے جو ارضی پیوستگی سے اپنے آپ کو آزاد کر کے آسمانی فکر و نظریے پہ اپنی بنیاد رکھتی ہے۔
اقبالؒ کے تصورِ قومیت پہ لیکچر سننے کیلئے وزٹ کیجئے
https://t.co/qrUlto0QJe
- I am deeply grateful to Her Royal Highness Princess Alia bint Al Hussein for her gracious invitation and generous hospitality. It is a profound honour to be part of this magnificent equestrian occasion in Jordan.
My sincere appreciation also goes to His Excellency Sheikh Mohammed bin Issa Al Fairuz, President of the International Tent Pegging Federation, for his dedication to the sport. I am confident that, under his distinguished leadership, tent pegging will continue to flourish and achieve even greater international success, InshaAllah.
I also extend my heartfelt thanks to Major General Dr. Obeidallah Al-Maaytah,Head of the Jordanian Police, and Brigadier General Bader, and all officers and personnel for their exceptional efforts and professionalism. I am equally grateful to the people of Jordan for their warm welcome and generous hospitality.
My warmest thanks to His Excellency Major General (Retd.) Khurram Sarfraz Khan, Ambassador of Pakistan to the Hashemite Kingdom of Jordan, for graciously joining us and honouring this special occasion with his presence.
@PakinJordan
#jordan #aqaba #tentpegging🐎
آپس میں جُڑنا دین پر چلنا ہے اور معاف کرنا دین کو زندہ کرنا ہے- اللہ تعالیٰ معاشرت کو اس انداز میں پسند کرتا ہے کہ معاشرت میں لوگ ٹوٹے ہوئے نہ ہوں بلکہ جڑے ہوئے ہوں- لوگ اناؤں کی تسکین کرنے کی بجائے ایک دوسرے کو معاف کرنے والے ہوں، اپنا انتقام خود لینے کی بجائے پروردگار پر چھوڑنے والے ہوں، اگر دو مسلمان جھگڑ پڑیں تو اللہ اور اس کے رسول (ﷺ) کے نام پر انہیں آخرت کی یاد دلا کر اُن کو صلح پر مائل اور تصفیہ پر قائل کرنے والے ہوں-
مکمل مضمون: اِسلامی مُعاشرت کے دوسنہری اصول، ماہنامہ مرآۃ العارفین انٹرنیشنل، ستمبر 2020
Concealing Others' Faults: The Key to Success in This Life and the Hereafter
عیب پوشی
دنیا اور آخرت کی کامیابی
[Explained By: His Excellency Sahibzada Sultan Ahmed Ali Sb (Sec Gen Islahee Jamaat and Aalmi Tanzeem ul Arifeen) ].
https://t.co/9Ep7Sr3RIK
https://t.co/arVIsgpqCV
سرکار دو عالم (ﷺ) کے عشق کا راستہ آپ (ﷺ) کے ادب وتعظیم سے طے ہوتا ہے اور آقا کریم (ﷺ) کا ادب بندے کے وجود میں اُس وقت پیدا ہوتا ہےجب اس کو حضور نبی کریم (ﷺ) کی شان و عظمت کی معرفت نصیب ہوتی ہے- اس لئے جو مومن ہے وہ اپنی ذات کو آقا کریم (ﷺ) کے ادب میں جھکائے رکھتے ہیں جبکہ منافقین کی علامت میں سے ہے کہ وہ آقاکریم (ﷺ) کے ادب میں جھجھک محسوس کرتے ہیں-
خطاب: میلاد مصطفےﷺو حق باھُوؒ کانفرنس،لاہور 30 جنوری 2019ء
آپؒ کا اپنے والدِگرامی شہباز عارفاں حضرت سخی سلطان عبدالعزیز(قدس اللہ سرّہٗ) سے تعلق ایک رسمی رواجی بیٹے کا نہیں بلکہ ایک طالبِ صادق و عاشق کا تھا-آپؒ اپنے مرشد کریم شہباز عارفاں حضرت سخی سلطان عبد العزیز (قدس اللہ سرّہٗ) کی ذاتی خدمت پر 12سال مامور رہے-
ماہنامہ مرآۃالعارفین۔۔۔
حاضراتِ تصوّرِ اسم الله ذات توفيق کلید است
حاضراتِ تصورِ اسم اللّهُ ذات کی راہ توفیقِ الٰہی کی چابی ہے۔
امیر الکونین، ص 32، 33
از حضرت سخی سلطان باھو صاحب رحمتہ اللہ علیہ
#RumiBahooIqbal#AmeerUlKonain
https://t.co/iBarWv0Jyd
Surah Al-Kawthar: Allah’s Greatest Honor for Prophet Muhammad ﷺ
شانِ مصطفیٰ ﷺ اور سورۃ کوثر
[Explained By: His Excellency Sahibzada Sultan Ahmed Ali Sb (Sec Gen Islahee Jamaat and Aalmi Tanzeem ul Arifeen) ].
https://t.co/9Ep7Sr4pyi
https://t.co/arVIsgpYst
#Islamic
از خیالے دوست گیری خلق را
چوں نگیری شاهِ غرب و شرق را
تو ایک خیال سے مخلوق کو دوست بنا لیتا ہے مغرب اور مشرق کے شاہ کو کیوں نہیں بنا لیتا؟۔
مثنوی مولانا روم ص 140 دفتر ششم
از مولانا جلال الدین رومی رحمتہ اللہ علیہ
#RumiBahooIqbal#MasnaviSharif
https://t.co/iBarWv0Jyd
"دل کی آنکھ کھول اور انوارِ پروردگار کو دیکھ."
ص:25
عقلِ بیدار، حضرت سلطان باھُو (رحمتہ اللّٰه تعالیٰ علیہ)
#SayingsOfSultanBahoo#SultanBahoo
https://t.co/459EEiLUvP
https://t.co/Sr1oobrGu8
قرآن کریم نے انبیاء کرام (علیھم السلام) کے جو اوصاف بیان کئے ہیں ان میں ایک بڑا وصف اجنبیوں کی مہمان نوازی ہے- از روئے قرآن مسافروں کی مہمان نوازی پیغمبروں کے اخلاق کا فیض ہے- اللہ تعالیٰ جو مہمان کسی کی طرف بھیجتا ہے ان کے ذریعے گھروں کو روشنی عطا فرماتا ہے- اس لئے ہمیں گھر کو فانوس اور مہمان کو شمع بنا لینا چاہئے۔
مکمل مضمون: مسافر کےحقوق، ماہنامہ مرآۃ العارفین انترنیشنل، جنوری 2021