خیال تھا کہ نئی نسل ھماری نسل سے بہتر اور اصول پرست ھوگی۔ پتہ نہیں تھا یہ دو نمبری میں استاد نکلیں گے۔ کمال کے رنگ بدلیں گے ۔ مختیاریااے تے گل ود گئی اے
جب سپریم کورٹ نے ایک دوتہائی اکثریت والے وزیراعظم نواز شریف کو بیٹے سے تنخواہ نا لینے پر نا اہل کیا اس درخواست میں بھی پی پی شریک تھی اس کے ب��د بلاول کی جماعت ہی ثاقب نثار کے پاس گئی اور نواز شریف کی پارٹی صدارت کے خلاف فیصلہ لیا اور سینٹ کے انتخابات میں نواز شریف کے دستخط سے جاری ٹکٹ کینسل ہو گے شیر کا نشان واپس ہوا تھا
آج اپنی راجدانی سندھ تقسیم ہونے لگی تو بلاول کو مخصو�� نشستوں والا ظلم یاد آ گیا ؟
اللہ پاک عمر چیمہ کو پی ٹی ائی والوں کے شر سے بچائے آمین / جو علامات عمران خان اپنے خط میں بتا رہے ہیں وہ تو ڈاکٹر بھی نہیں بتا رہے حالانکہ پی ٹی ائی والے وہ لوگ ہیں جنہوں نے کسی کو وینٹی لیٹر پہ بھی سپیس نہیں دیا جو بیماری کا مذاق اڑاتے تھے عمران خان مایوسی کا شکار ہے وہ یہ سمجھتے ہیں کہ اگر یہی سلسلہ چلتا رہا تو اگلا موقع بھی ضائع ہو جائے گا
وطن عزیز میں تو لوگ اسطرح جیل کاٹ رہے ھیں جیسے ننھیال گئے ھوۓ ھیں۔ ٹویٹ ، خوراک ، ملاقاتاں، سیاسی میٹنگ، ورزش کی مشینیں ، یہ سب کچھ سسرال میں بھی میسر نہیں ھوتا۔
تقریباً 730 دن پہلے اس نیولے نے بولا تھا کہ مرشد اپنی مرضی سے جیل میں ہے وہ اس نظام کو شکست دے چکا ہے باہر اس لئے نہیں آ رہا کیونکہ جناب کا جیل میں دل لگ گیا ہے😁
عمران خان کے خط نے تاریخ لکھ دی ہے، اب عاصم منیر تاریخ کی نظر میں مجرم قرار پایا ہےـ
اس ایک خط نے ہر چیز واضح کر کے لکھ دی ہے، اب تو سب جانتے ہیں کہ وہ کون ہے جو عمران خان کو اذیتیں دے دے کر جھکانا چاہتا ہے؟
#ImranKhansLifeIsAtRisk
چھبیسویں اور ستائیسویں ترامیم آپ کے ووٹوں سے ہوئیں
ججز تقرری والے کمیشن کے آپ رکن بنے ہیں ابھی ابھی
پی ٹی آئی کی مبینہ نشستوں پر آپ نے اپنا حصے سے بڑھ کے وصول کیا
ملک کے تین وفاقی اکائیوں پر آپ لوڈے لوٹ رہے ہیں
اس نظام میں تما اہم عہدے آپ کے پاس ہیں
کے پی میں ایمرجنسی آپ کے ووٹوں سے لگی
اب اگر کے پی میں ظلم نظر آ رہا ہے اپنے گورن�� کو کہو روک دے یا استعفی دے دے
ایسے تو نہیں ہو گا
کھاو سب سے زیادہ اور کہو یہ حرام ہے
اگر حرام ہے تو آپ اور آپکے والد گرامی نے سب سے زیادہ کھایا
ایسے نہیں چلے گا بلاول صاحب
کل تک اس کو غلط فہمی تھی کہ لانگ مارچ اور سہیل آفریدی کی بھڑکوں سے وہ باہر آ جائے گا، اب جب وہ غلط فہمی دور ہوئی تو طبی بنیادوں پر این آر او مانگ رہا ہے۔
اللہ سے معافی مانگنی چاہیئے - دوسروں کی بیماریوں کا مذاق اڑانے والا عمران خان اور اسکے حواری۔ گندی زبان استعمال کرنا تمسخر اڑانا۔ اللہ شفا بخشے آمین
میرا قید کے دوران جناح ھسپتال میں ھر نیا کا آپریشن تھا اس نے وڈیو بنانے کے لئے ایک یوتھیے ڈاکٹر کی ڈیوٹی لگائی تھی کہ تصدیق کرو واقعی آپریشن ھے ڈرامہ تو نہیں۔ استغفراللہ
ابھی عمران خان کا مکمل خط پڑھا
پورا خط پڑھتے بار بار یہی سوچا کہ شاید زندگی میں پہلی مرتبہ یہ بندا اپنے علاوہ شاہ محمود یا ڈاکٹر یاسمین راشد کے لئے بھی ریلیف مانگے گا۔
لیکن نہیں!
بس میں، میں، میں اور میری بیوی، کسی اور کا زکر نہیں؛ حسان نیازی تک کا ذکر نہیں۔
تبلیغی جماعت کے امیر مولانا نذر الرحمان صاحب کے انتقال سے دلی رنج ہوا۔ وہ ایک عظیم عالمِ دین، شیخ الحدیث اور مخلص داعی تھے جنہوں نے اپنی زندگی کو دعوت و تبلیغ، علمِ دین کی اشاعت اور امت کی اصلاح کے لیے وقف کر دیا۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین
نواز شریف کی کلچ پلیٹوں کے بیٹھ جانے کا ذکر کر کے اس پر بھنگڑا ڈالنے والے یوتھڑو، تمہارے خان کی ہیڈ لائیٹس جواب دے گئی ہیں۔ یہ قدرت کا جواب ہے تمہاری بکواسیات کا۔
ات خدا دا ویر