پشاور: وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید کے زیر قیادت صوبائی کابینہ اور حکومتی ممبران گلگت بل��ستان اسمبلی کی چیرمین عمران خان سے اہم ملاقات!
چیرمین عمران خان سے ملاقات میں پی ڈی ایم کو پورے پاکستان میں شکست دینے کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کیا گیا۔
الحمد للہ! آج چئرمین عمران خان نے مجھے پی ٹی آئی گلگت بلتستان کی صوبائی صدارت کی ایک اور بھاری زمہ داری سونپی ہے۔یہ میرے لئے ایک بڑا اعزاز بھی ہے اور چیلنج بھی ہے۔ میں سمجھتا ہوں کہ یہی میری حقیقی سیاسی ذمہ داری ہے۔سیاست وسیاسی بیانیہ زندہ رہے تو لوگوں کی خدمت کاموقع ملتارہتاہے۔