جب لگی پھٹنے تو، نیاز لگی بٹنے ۔۔۔
بشری بی بی پر عدت کیس جیسی غلاظت کرنے والے پٹواری، سیاسی خواتین، صحافیوں کی کردار کشی میں پیش پیش رہنے والی قماش کے ن لیگی، آج ادھر اخلاقیات پر بھاشن دے رہے ہیں 👏
عظمٰی صاحبہ غصہ ادھر میاں داؤد پر نکالیں، آپکے مالکان کو گالی اس نے نکالی ہے۔ اس کو جواب دیں، پتہ تو چلے آپ کتنی قابل اور دلیر ہیں۔ اور آپکو پتہ چلے کہ گندی زبان کسکو کہتے ہیں۔ ہمیں تمیز اور ادب سکھانے کے بجائے آج ہمت دکھا کر اسکو تمیز سکھائیں۔
شاباش ہمت ریں
گالی کی کوئی سمت نہیں ہوتی، یہ لوٹ کر واپس آتی ہے۔
کسی شخص کو دوسروں کی خواتین کی تذلیل پر داد دینا بدتہذیبی کو مضبوط کرنا ہوتا ہے۔ وہی زبان گھوم کر اپنوں کے لیے استعمال ہو رہی ہے تو حیرت کیسی؟