@HussainAhmedCh8 کاش ہمارا نظام انصاف اتنا مضبوط ہوتا کہ آج کے دن وزیر داخلہ یا کوئی عدالتی نمائندہ لائبہ اعجاز کی آواز بنتا اور اس کے جیتے جی انصاف فراہم کرتا مگر نہیں لائبہ نے انصاف کے حصول کی بجائے اپنی جان دے دی لائبہ کو انصاف تو مل گیا مگر بدلے میں اس کی زندگی چلی گئی
@Masoodch06 سیکورٹی اولین ترجیح ہے ٹیموں کی اور ہونی بھی چاہئے مگر دوسری جانب پی سی بی کو بھی کوئی لائحہ عمل بنانے کی ضرورت ہے کیونکہ اب الحمدللہ پاکستان میں کرکٹ کی بحالی ہو چکی ہے اس لئے میرے خیال سے اب ایک معیاری ہوٹل گراؤنڈ کے پاس بنا لینا چاہئے جس سے ٹیمز کو بھی آسانی ہوگی اور عوام۔۔۔۔
صدیق جان صحافی تو نہیں، ہم نے اسے بیا��ہ بنانے کیلئے ہائر کیا ہوا تھا ان کو پیسے دیئے جاتے تھے ، آجکل وہ بیروزگار ہیں ، مشال یوسفزئی
@SdqJaan @AkMashal
اپوزیشن لیڈر بنے ہو تو وزیر اعظم سے ملاقات کرو جا کر ایک ضد پکڑی ہوئی ہے کے میں نے وزیر اعظم سے نہیں ملنا جہاں بیٹھنا ہے بیٹھو ہمیں راستہ چاہئے آپ اپنی ضد میں بیٹھے ہیں پی ٹی آئی سینیٹر مرزا آفریدی کی اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی کے فیصلوں پر تنقید
@fawadchaudhry دو قسم کے یوٹیوبرز ہیں ایک صوبائی حکومت کے اور ایک مرکزی حکومت کے صوبائی والے تو اب ختم ہوگئے نئی بھرتیاں ہوگئی وفاق والے موجود ہیں صوبائی والوں سے وفاق والے فائدے میں ہیں وفاق والے اپنے یوٹیوبرز کا شرم پردہ رکھ لیتے ہیں نام نہیں بتاتے