@MoonisElahi السلام وعلیکم رحمت اللہ برکاتہ،
میری اللہ پاک سے دعا ہے کہ اللہ پاک آپ کو تاحیات اچھی صحت ، بے حساب ہلال رزق اور عزت سے مالامال فرمائے۔
آمین یارب العالمین۔
@MoonisElahi 🌹السلام وعلیکم رحمت اللہ وبرکاتہ🌹🌹
میری اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ تعالٰی آپ کو اور آپ کے گھرانے کے ہر فرد کو ہر قسم کی نظر بد اور حاسدوں کے حسد سے بچائے اور اللہ آپ سب کو صحت و تندرستی عطا فرمائے اور آپ کے رزق میں بے پناہ خیرو برکت عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین
میں ایکسپریس نیوز کے آفس میں پروگرام کرنے گیا تو مجھے بتایا گیا کہ”ہم مجبور ہیں آپکو آن ایئر نہیں جانے دے سکتے“ میں نے وجہ پوچھی کہ کیا کوئی غلط چیز میرے پروگرام میں چلی ہے؟ تو مجھے بتایا گیا کہ ”نہیں آپ نے کچھ غلط نہیں کیا ہمیں افسوس ہے کہ آپکو روکنا پڑا ہے”
قائداعظم کا فرمان قوم کے نام! "ہم آگ سے گزر رہے ہیں، سورج نے ابھی نکلنا ہے۔لیکن مجھے یقین ہے کہ اتحاد،ایمان اور تنظیم کے ساتھ ہم کسی بھی ملک کے ہم پلہ ہونگے۔کیا تم اس آگ سے گزرنے کے لئے تیار ہو؟" (1947). اہل وطن کو پاکستان کی پلاٹینم جوبلی مبارک!
#PlatinumJubilee
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی لاہور آمد. وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے لاہور ائیرپورٹ پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا استقبال کیا. صوبائی وزراء میاں اسلم اقبال اور محمود الرشید بھی اس موقع پر موجود تھے.
#ArifAlvi#President
اگر ایک باپ نے کوئی جرم کیا وہ پیش نا ہوا اسکی 10 ماہ کی بیٹی کو جیل جانا پڑا تو نوازشریف تو اربوں لوٹ کر گیا تو اس حساب سے اسکی بیٹی مریم کی گرفت کیوں نہیں ہو رہی
اگر ایک باپ نے کوئی جرم کیا وہ پیش نہ ہوا، اسکی 10 ماہ کی بیٹی کو جیل جانا پڑا تو نوازشریف تو اربوں روپے لوٹ کر گیا تو اس حساب سے اسکی بیٹی مریم نواز کی گرفتاری کیوں نہیں ہو رہی؟
تاجر برادری کو ریلیف دینے کیلئے پارکنگ کے مسائل بھی حل کریں گے۔ ن لیگ نے پارکنگ مافیا کو بھی پروان چڑھایا۔ علم ہے کہ کس نے پارکنگ مافیا کی سرپرستی کی اور کتنے کما کر گیا۔ پارکنگ مافیا کو ختم کروں گا۔ پارکنگ کی آمدن کا 30 فیصد تاجروں کو سہولتوں کی فراہمی پر خرچ کیا جائے گا۔
@mooniselahi الحمد لللہ چوھدری مونس الہی دوستوں کا دوست ۔ سجنوں کا سجن ۔ ساتھ دیتا بھی ھے ۔ ساتھ نبھاتا بھی ھے ۔ چوھدری مونس الہی صاحب ۔ عمران خان صاحب اور PTI کے ساتھ ھے ساتھ نبھاے گا اور ساتھ رھے گا ۔ محبتوں کے آمین چوھدری مونس الہی صاحب سدا سلامت اور خوش رھو
#MoonisElahi