ایک وقت میں کہا کرتے تھے۔۔۔
کہ پاکستان علی گڑھ کہ لونڈوں کی سازش ہے۔
تحریک آزادی پاکستان میں طلبہ نے بھرپور کردار ادا کیا۔
سابق وزیر خزانہ اور (PML-N (G.S سندھ جناب مفتاح اسماعیل صاحب کراچی آرٹس کونسل میں MSF-N سندھ کہ زیر اہتمام *طلبہ کنونشن* سے خطاب فرماتے ہوئے۔
@MiftahIsmail
اٹھو میری قوم کے جوانوں کو جگا دو
کاخِ اُمرا کے در و دیوار ہلا دو
گرماؤ جوانوں کا لہو سوز یقیں سے
کُنجشکِ فرومایہ کو شاہیں سے لڑا دو
سلطانیء جمہور کا آتا ہے زمانہ
جو نقش کہن تم کو نظر آے مٹا دو
جس کھیت سے دہقاں کو میسر نہیں روزی
اس کھیت کے ہر خوشہ گندم کو جلا دو
عادل عمران
مسلم اسٹوڈنٹ فیڈریشن ن کراچی ڈویژن کے زیر اہتمام 6مارچ ارٹس کونسل کراچی میں ہونے والے طلبہ کنونشن کے حوالے سے مسلم لیگ ن سندھ ہاوٴس کارساز میں اجلاس منعقد کیا گیا جس میں طلبہ کنونشن کے حوالے سے مختلف کیمٹی تشکیل دی اور لائحہ عمل طے کیا گیا
@Shah_Mohd_Shah@RanaArshadpmln
A meeting of MSF-N Karachi Division was held today at PML-N House Karsaz Karachi.
Strategy regarding 6th March's Students Convention in Arts Council Karachi was discussed.
MSF's Sindh, Divisional, district's office bearers and workers attended the meeting.
آج ایم ایس ایف ن ڈسٹرکٹ کیاماڑی کا تنظیمی اجلاس ضلعی صدر سلیم لغاری اور کراچی کے جنرل سیکریٹری عادل عمران کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں مختلف یونورسٹیز اور کالیجز کے طلبہ نے ایم ایس ایف نون میں شموليت کی اور تمام جلد صوبائی لیول پر پروگرام کی حکمت عملی بناٸی گٸی
@adilimran1994
Birthday's are a New Start & a time to Pursue New Goals,Have Confidence & Courage to Move Ahead.
We are Proud to have Leadership Like you.
Wish You A Happy Birthday Madam @MaryamNSharif 🎉🎂
#hbdmaryamnawaz
ربیع الاول کی مناسبت سے ایم ایس ایف ن سندھ کے صدر یاسر عدیل شیخ صاحب کے گھر پر محفلمیلاد کا انعقاد کیا گیاجسمیں ایم ایس ایف ن کراچی کے سیکرٹری جنرل عادل عمران ایم ایس ایف ن ڈسٹرکٹ ویسٹ کے متوقع صدر شکیل خان یوسفزئی اور انکے برادران مجیب خان یوسفزئی اور نعیم خان یوسفزئی نے شرک�� کی