کراچی کہ یوٹیلٹی اسٹور سے غریبوں کا حق چھین کر جرنل اسٹور پر فروخت کیا جا رہے ہے۔
صدر مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن ن ضلع کورنگی کے صدر ابراہیم شاہ کا پولیس اور علاقہ مکینوں کہ ساتھ بھٹائی کالونی، کورنگی CBC یوٹیلٹی اسٹور پر چھاپہ، جہاں سے رنگے ہاتھوں چوری پکڑی گئی ۔@Shah_Mohd_Shah
"وزيرا على مریم نواز کا خواب
تعليم يافتہ اور ڈیجیٹل پنجاب"
⭕: پنجاب کے کالجز میں پہلی مرتبہ پرنسپل اساتذہ اور کالجز کیلئے ” کے پی آئیز “مقرر
⭕: پنجاب کے تمام کامرس کالجز کا یونیورسٹیوں سے الحاق کا فیصلہ
During the Islamabad Talks, deep appreciation to Information Minister @TararAttaullah for his exceptional leadership in steering a coherent, responsible, and dignified national media narrative. His coordination with local media houses, reporters, bureau chiefs, and international media teams reflected clarity, responsibility, and strategic communication at a critical moment.
Special acknowledgement to DG ISPR Ahmed Sharif Chaudhry for ensuring seamless coordination and professionalism in managing the information environment with precision, discipline, and strategic clarity.
Sincere appreciation is also extended to both local and international media for their responsible coverage and professional conduct, contributing to a balanced and constructive global narrative.
The arrangements for international media were executed with world class professionalism, presenting Pakistan’s perspective with confidence on global screens and reinforcing the spirit of maturity, unity, and national responsibility throughout the #IslamabadTalks .
پچھلے دو سے تین سال میں پاکستان نے اپنی عالمی شہرت کو حیران کن طور پر مثبت انداز سے تبدیل کر دیا ہے اور پاکستان واقعی میں اب اس مسلم خطے کا سفارتی پاور ہاوس بن چکا ہے جو کہ سب کے مسائل حل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
MSF Deligation Mets Governor Sindh & Congratulated him on his Appointment.
مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن کہ وفد کی گونر سندھ سے ملاقات۔
#PMLN#ProgressiveMSF#karachineedspmln
تحریک انصاف کے نئے چئیرمین کے2008-2022تک 14 سال آصف زرداری قائد رہے ۔ 2022 میں PTIمیں آۓ۔ایک سال کے اندر عمران خان کو زرداری صاحب کا تراشہ ھیرا اتنا پسند آیا کہ اپنی کرسی اسکے حوالے کر دی۔ اور اپنے پرانے ساتھیوں کو کوڑا کرکٹ کر دیا۔ اپنی غیر حاضری میں وہ اپنے پرانے ساتھیوں پہ اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔ جس شخص نے ساری عمر لوگوں کو دھوکے دیے ھوں اسکے لئیے دوسروں پہ اعتبار مشکل ھو تا ھے۔ بہر حال پی ٹی آئ کے لیڈروں اور ورکروں کے لئے کوئ شرم کوئ حیا کا مقام ھے۔ یا ڈوب مرنے کا مقام ھے -کوئ غیرت کھاؤ
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس شروع
پارٹی قائد محمد نواز شریف اور صدر شہباز شریف اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں
بیگم نجمہ حمید کی آج پہلی برسی پر اجلاس نے ان کی ملک و قوم اور پارٹی کے لئے خدمات پر خراج عقیدت پیش کیا
بیگم نجمہ حمید مسلم لیگ (ن) کی پہچان تھیں، اجلاس کا خراج عقیدت
مشاہداللہ خان پارٹی کا قیمتی اثاثہ تھے، اجلاس کا خراج عقیدت
مشاہداللہ خان نے سخت ترین حالات کا بہادری سے مقابلہ کیا، اجلاس کا خراج عقیدت
اجلاس پارٹی کے لاہور میں مرکزی سیکریٹریٹ میں جاری
پارلیمانی بورڈ کا یہ پہلا اجلاس ہے
MSF Karachi organized a program regarding #IqbalDay at Concordia College Malir. The students speeches on the life of Allama Iqbal and discussed his thoughts and visions and Iqbal's message for the youth.The special guest @MNehalHashmi appreciated the students and team MSF