Top Tweets for #ProgressiveMSF
MSF Deligation Mets Governor Sindh & Congratulated him on his Appointment.
مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن کہ وفد کی گونر سندھ سے ملاقات۔
#PMLN #ProgressiveMSF #karachineedspmln
@MaryamNSharif
@MNehalHashmi
@YasirAdeelSk
@SardarMsohail
@BashirMemonpmln
@MuhammadFiroz63 Governors

MSF Deligation Mets Governor Sindh & Congratulated him on his Appointment.
مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن کہ وفد کی گونر سندھ سے ملاقات۔
#PMLN #ProgressiveMSF #karachineedspmln

ایجوکیشن منسٹر پنجاب و مرکزی کوآرڈینیٹر MSF رانا سکندر حیات صاحب کی جانب سے MSF سندھ کے ساتھیوں کے لئے خصوصی پیغام .
@RanaSikandarH
#ProgressiveMSF
ایک فین نے وزیر تعلیم رانا سکندر حیات صاحب کے لیے خوبصورت سکیچ بنا کر اظہار محبت کیا
#ProgressiveMSF
@RanaSikandarH 💖😍🥰

Congratulations to Hashim Tauseef Khan for being appointed to lead the Faisalabad Education Department a proud and well-earned moment indeed.
#ProgressiveMSF

زیرِ تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات ہمارے پیارے بھائی MSF سٹی صدر فیصل آباد @Hashimkhan_2000 کو کوآرڈینیٹر برائے اسکول و ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ، ضلع فیصل آباد اور اسپیشل اسکواڈ برائے ایجوکیشن، پنجاب کا رکن مقرر کیا
بہت بہت مبارک ہو حاشم بھائی
#ProgressiveMSF
@RanaSikandarH

ہم تعلیم پر سیاست نہیں،
خدمت کرتے ہیں
بورے والا کے سرکاری اسکول معیاری اسکول
@MaryamNSharif
@RanaSikandarH
#ProgressiveMSF
محنت کش مزدور کی بیٹی زنیرہ مشتاق جس نے میٹرک امتحانات پنجاب بورڈز سے پہلی پوزیشن حاصل کی تھی آج گیارویں جماعت رزلٹ میں بھی میدان مار لیا ہے 575 میں 523 نمبرز حاصل کیے یا رہے بغیر ٹیوشن بغیر اکیڈمی حاصل کیے ہیں ان کا گھر بھی اپنا نہیں کرائے مکان میں رہتے ہیں
#ProgressiveMSF
توصیف نواز خان صدر مسلم لیگ ن لیبر ونگ ہاشم توصیف خان( MSF) جنرل سیکرٹری سوشل میڈیا سٹی فیصل آباد ملک زہد مجید کی
مشیر وزیر اعظم صدر پنجاب پاکستان مسلم لیگ ن فخرے فیصل آباد رانا ثنا اللہ صاحب کو تمغہ امتیاز اور سینٹ کا ٹکٹ ملنے پر مبارکباد
#ProgressiveMSF

📚 وزیراعلیٰ پنجاب کا ویژن ہر بچہ معیاری تعلیم کا حق دار!
تعلیم ہی وہ طاقت ہے جو قوموں کو بلندیوں تک لے جاتی ہے، اور اسی سوچ کے تحت وزیراعلیٰ پنجاب نے "سرکاری سکول، معیاری سکول" کے نام سے ایک انقلابی منصوبے کا آغاز کیا ہے۔
@MaryamNSharif
@RanaSikandarH
#ProgressiveMSF
مریم نواز کا ویژن
سرکاری سکول ، معیاری سکول
لودھراں
گورنمنٹ ایلیمنڑی سکول راجہ پور
لیہ
گورنمنٹ پرائمری سکول
لیہ
گورنمنٹ گرلز ایلیمنڑی سکول چک نمبر 128
@MaryamNSharif
@RanaSikandarH
#ProgressiveMSF

مریم نواز شریف کے ویژن مطابق پنجاب کے اسٹوڈنٹس
کو ٹرانسپورٹ کارڈ ان کے گھروں پر معصول ہونا شروع۔ جس کی مدد سے وہ فری سفری سہولیات استعمال کرسکیں گے۔
شکریہ مریم نواز شریف ❤
@MaryamNSharif
@RanaSikandarH
#ProgressiveMSF

پنجاب میں پہلی بار 70 ہزار سے زائد طالبہ کو میرٹ پر چار سالہ سکالرشپس دی گئی
@MaryamNSharif
@RanaSikandarH
#ProgressiveMSF
Faisalabad is all set to welcome their leader, Maryam Nawaz Sharif. Today, Madam CM Maryam Nawaz Sharif will distribute laptops among the students at GC University Faisalabad.
#ProgressiveMSF
@MaryamNSharif
@RanaSikandarH

We are satisfied with the performance of the Punjab government but our party has forgotten the efforts of the workers MSF is the wing of the party that has the largest youth base but we did not get the respect we deserved
#ProgressiveMSF
#Rawalpindi
@MaryamNSharif @PMLNDigital
مریم نواز شریف کا خواب پڑھا لکھا پنجاب
پڑھو یقین سے پروگرام کے تحت وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف آج سیالکوٹ GC یونیورسٹی میں اور کل فیصل آباد GC یونیورسٹی میں ہونہار طلبہ و طالبات میں اسکالرشپ تقسیم کریں گی
#ProgressiveMSF
#MaryamKaHonhaarPunjab

پی ٹی آئی کے حمایتی یوتھیے اسٹوڈینٹس کی ناکام تحریک سے ثابت ہوا تعلیمی اداروں کالج یونیورسٹیوں صرف نوازشریف اور پاکستان سے محبت والی اسٹوڈینٹس تنظیم MSF کا راج ہے
#ProgressiveMSF
@MaryamNSharif
@RanaSikandarH
ویسے جو طلبہ ٹک ٹاک پر تڑیاں لگا رہے تھے ان کو بتانا ہے آج 30 اگست ہے کہاں تک پہنچی آپ کی تحریک۔۔۔؟؟؟
آج سفید پوش گھرانے تعلق رکھنے والی ہونہار بچی کو مریم نوازشریف صاحبہ نے شاباش دی اسکالرشپ اور 5لاکھ پرائس کے انعام دیا ہے
#ProgressiveMSF
@MaryamNSharif @RanaSikandarH
رانا سکندر حیات میرے چھوٹے بھائی کی طرح ہے
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف
ایسا بھی ہوتا پاکستان میں تعلیم کے جو منسٹر لگائے جاتے ان کا تعیلم سے دور دور کا تعلق نہیں ہوتا رانا سکندر حیات بہت پڑھا لکھا اور محنتی
#ProgressiveMSF
@MaryamNSharif @RanaSikandarH
ہر آنے والے دن کیساتھ آپ کی تعلیم میں بہتری آئے گی،
وزیراعلیٰ مریم نواز کا طلبہ کو انعامات دینے کی تقریب سے خطاب
#ProgressiveMSF
@MaryamNSharif @RanaSikandarH
Last Seen Hashtags on Sotwe
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.2M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107M followers

Rihanna 
@rihanna
98M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.2M followers

KATY PERRY 
@katyperry
88.3M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
82.2M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
73.7M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
70.9M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.1M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Bill Gates 
@billgates
64.2M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
63.8M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.4M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
61.4M followers

X 
@x
60.8M followers














