@noreen_khanum میں حلف اٹھا کر یہ بات کہتا ہوں کہ خان صاحب ایک ایماندار دلیر اور مخلص انسان ہیں پاکستان اور پاکستانی عوام کے لیے دل میں درد رکھتے ہیں اور بہت فکر مند ہیں اللہ خان صاحب کی حفاظت فرمائے امین
Australia must end AUKUS now & develop an independent foreign policy. We simply cannot continue to be hitched to this unstable fascist in the White House & his growing list of war crimes.
Trump insiders made bets worth half a billion dollars in the oil market about 15 minutes before Donald Trump’s bullshit post touting 'productive' talks with Iran sent the price of crude tumbling.
This is illegal insider trading, and it’s not the first time this has happened since Israel’s criminal war began.
Moreover, the Iranian Parliament Speaker said, “No negotiations have been held with the US, and fakenews is used to manipulate the financial and oil markets and escape the quagmire in which the US and Israel are trapped.”
🚨 Israel is AGAIN spraying white phosphorus in Lebanon, which they have done for years against civilians.
This causes cancer, birth defects, and an unlivable environment. They are preparing to ethnically cleanse southern Lebanon.
This is an act of terrorism.
عمران خان کو سازش کے ذریعے رجیم چینج کر کے اقتدار سے ہٹایا گیا، اس کی جماعت کے احتجاج پر قدغنیں لگیں، اسے زندان میں ڈالا گیا۔ الیکشن چوری کرلیا۔ یہ سب کوئی نئی بات نہیں، سیاستدانوں کے ساتھ ہوتا رہا ہے، اور وہ اپنی جماعت اور حامیوں کے ساتھ مقابلہ کرتے ہیں۔
لیکن گرفتاری کے وقت ان کے ساتھ بدسلوکی، اور قید میں لے جانے کے بعد ان کی آواز، اس کا چہرہ، اس کی آئینی شخصی آزادی چھین لینا، یہ پوری قوم کا معاملہ بن گیا اور ایک شخص تک محدود نہ رہا، اس سے قوم کو ایک گہرا اور منفی پیغام گیا۔
خدا کی قسم، اکثریت کو یوں محسوس ہوتا ہے کہ پاکستان تو ہے، مگر اس کی روح نہیں رہی۔ ملک ایک زندہ لاش کی طرح دکھائی دیتا ہے۔ نہ کوئی امید، نہ کوئی دلچسپی، نہ وہ قومی جذبہ۔ عجیب احساس ہے جو شاید موضوع الفاظ میں بیان بھی نہی کیا جاسکتا۔
قید یا اغوا کہیں تو بہتر ہے، اغوا کیا جانے والا عمران خان صرف ایک سیاسی رہنما نہیں تھا، وہ اس قوم کا پاکستان اور دنیا بھر میں فخر تھا، دہائیوں سے ایک ہیرو تھا۔ وہ تین نسلوں کی پسند تھا۔
وہ ورلڈ کپ نہ بھی جیتتا تو بھی لوگ اسے عظیم مانتے، وہ شوکت خانم اسپتال نہ بھی بناتا تو بھی اس کے لیے دلوں میں محبت ہوتی۔ وہ نمل یونیورسٹی کا قیام نہ بھی کرتا تو لوگ اسے عشق کرتے۔ اس کا تعلق صرف کارناموں سے نہیں تھا، ایک احساس سے تھا۔ کیونکہ اس نے ہمیشہ ملک کا نام روشن کیا تھا اور دنیا میں پاکستان کی پہچان تھا۔
جن لوگوں نے یہ فیصلے کیے، انہوں نے شاید ایک حکومت بدلی اور ایک سیاسی رہنما کو نظروں اور سماعتوں سے دور کردیا، مگر ہمارے اندر سے پاکستانیت کا ایک حصہ بھی کاٹ دیا۔
ایسا نہیں کہ ہم غدار ہو گئے یا وطن سے نفرت کرنے لگے۔ نہیں! کبھی نہی! مگر اپنے ہی ملک میں ایسے رہنے لگے ہیں جیسے کوئی پردیس میں رہتا ہے۔
جہاں اس بات سے کوئی خاص فرق نہیں پڑتا کہ کس کی حکومت ہے۔ بس کمانا ہے، وسائل استعمال کرنے ہیں، بچوں کی تعلیم دیکھنی ہے، کھانا پینا ہے، کہیں گھوم پھر لینا ہے۔
پردیس میں رہنے والے عموماً اس زمین سے محبت یا نفرت کے رشتے میں بندھے نہیں ہوتے، وہ صرف اپنی سہولت اور آرام دیکھتے ہیں۔ کچھ ایسا ہی احساس پاکستان میں رہتے ہوئے ہونے لگا ہے۔
آگے کیا ہوگا، کیا قومی جذبہ دوبارہ جاگے گا، کیا پہلے جیسی پاکستانیت لوٹ آئے گی، کچھ نہیں کہا جا سکتا۔ جین زی تو ویسے ہی اس سب میں کوئی خاص دل چسپی نہیں رکھتی، ان کی ترجیحات مختلف ہیں۔
شاید ہم ہی آخری نسل تھے جو قومی نغمے سنتے تھے، جہاں بھی دنیا میں ہوں، دل میں پاکستانیت لیے پھرتے تھے۔ نئی نسل کو اس میں کشش نظر نہیں آتی۔
جو فیصلے کرنے والے تھے، انہوں نے ہمارے اندر سے پاکستانیت کو جیسے مٹا دیا، ہمیں بھی اسی بے حسی کا حصہ بنا دیا۔
آپ نے صرف عمران خان کو قید نہیں کیا، اس کے حقوق سلب نہیں کیے، آپ نے کروڑوں دلوں میں بسے ایک جذبے کو زخمی کیا ہے، اور ایک پوری قوم کو یہ احساس دیا ہے کہ اس کی آواز کی کوئی حرمت باقی نہیں رہی۔
شاید یہ موضوع حساس ہو، مگر اسے بیان کرنا ضروری ہے، تاکہ یہ احساس، یہ درد، اس دور کی ڈیجیٹل تاریخ میں محفوظ ہو جائے۔ کبھی نہ کبھی، کوئی اسے پڑھے اور سمجھے کہ اس زمانے میں ناانصافی اور لوگوں کے احساسات کا اندازہ کرسکیں۔ ۔
My brother and I are trying to travel to Pakistan to see our father. For 914 days, he has been held in solitary confinement while his health deteriorates and he is denied access to independent medical care.
Now the government is deliberately refusing to process our visas. Denying a prisoner treatment is cruel. Denying his children the right to see him is collective punishment. I call on international human rights organisations and governments to speak out and act before irreversible harm is done.
یااللہ اس بابرکت مہینے کی پہلی سحری کا وقت ہے دعائیں قبول ہوتی ہے
پروردگار عمران خان کو لمبی زندگی تندرستی والی عطاء فرمائے
یااللہ عمران خان اور تمام ناحق قیدیوں کو آزادی عطاء فرما
یااللہ عمران خان کے ساتھیوں کی حفاظت فرما دشمنوں کو تباہ و برباد کر
آمین ثم آمین 🤲
رفتار کا عمران خان کو زبردست خراجِ تحسین۔
عمران خان دنیا کا وہ واحد شخص جس کو جیفری ایپسٹین اپنے شکنجے میں نہ پھنسا سکا بلکے اس وہ اپنے لیے خطرہ سمجھتا تھا۔
Go Asim Go” echoes through London as protesters gather to raise concerns over Imran Khan’s health emergency and demand his immediate release.
#KhanNeedsUrgentTreatment
اپنے گھرو میں چپ کرکے بیٹھنا نہیں آپ نے میں جو یہ جدوجہد کررہا ہوں اپنے لیے نہیں کررہا آپ کے لئے کررہا ہوں آپکے بچوں کے مستقبل کے لیئے کررہا ہوں
افسوس آج اس لیڈر کو کا ساتھ نہیں دے رہے آپ 😢😢😢😢