انسان لوگوں سے تو اپنے عیب اور راز چُھپا سکتا ہے، لیکن کائنات کے مالک سے کوئی بات ڈِھکی چُھپی نہیں رہتی۔ جب بندہ اس سچائی کو دل سے تسلیم کر لیتا ہے کہ اس کا رب ہر لمحہ اسے دیکھ رہا ہے، تو اس کے اندر خوفِ خدا اور جواب دہی کا احساس پیدا ہوتا ہے۔ یہی سوچ انسان کو گناہوں سے بچاتی ہے
مجھ کو یقین ہے کہ جو چیزیں میرے نصیب میں لکھی گئی ہیں اور میرے لیے بہتر ہیں،
وہ مجھے ڈھونڈتی ہوئی ایک دن ضرور مجھ تک پہنچ جائیں گی۔ انہیں میرا راستہ کبھی نہیں بھولیں گی۔۔۔۔
اللہ سے لو لگائیں اور اسی سے مانگیں؛ ہنستے مسکراتے ہوئے دوسروں کی مدد کریں، رزق بانٹیں اور لوگوں کو کھانا کھلائیں۔ اپنے دل کو حسد سے پاک رکھ کر ہمیشہ سچ کا ساتھ دیں، جبکہ مسلسل علم حاصل کرتے ہوئے اپنی صحت کا بہترین خیال رکھیں۔📷📷📷
ایک میراثی چھپ چھپ کے سگریٹ پی رہا تھا
پیر صاحب نے دیکھ کر غصے سے میراثی سے پوچھا
عاشق علی
تیرا روزہ نئی
میراثی نے کہا مولا خوش رکھے
روزے تے تہاڈے ہوندے نے
ساڈیاں تے کچی قبراں ہوندیاں نے
کچھ خسارے سنبھال کر رکھنے چاہئیں،
کیونکہ ہر زخم کا بھر جانا ضروری نہیں ہوتا۔
بعض دکھ ہمیں یہ سکھانے آتے ہیں کہ ہر خواب ہماری قسمت نہیں ہوتا۔
تاکہ ہم دوبارہ اُن راستوں پر نہ چلیں، جو ہمیں خود سے دور کر دیں۔📷
کچھ باتیں ہمیشہ یاد رہتی ہیں۔۔۔ جیسے پسندیدہ خواب کی تدفین کرنا،اپنا مشکل وقت اکیلے گزارنا،اپنے کردار پر باتیں سننا،شدید سر درد میں شور برداشت کرنا اور آنسوؤں کو حلق تک اتار لینا۔📷📷