یقین آپ حالیہ بارشوں میں کراچی کے لیے دن رات محنت کر رہے تھے لیکن بارش کے بعد عمومن جو مسئلہ پیدا ہوتا ہیں کراچی میں وہ گرد غبار دھول مٹی زرا اس پر بھی کام ہونا چاہیے
@murtazawahab1@SyedNasirHShah
#Swat
آج تک کسی ایک گستاخ کو قانون نے سزا نہیں دی اور نہ ہی کسی گستاخ کو مارنے والے کی جانچ پڑتال ہوٸی ہیں کے آیا واقعی کسی گستاخ کو ہی جہنم واصل کیا گیا ہیں پھر کسی بے گناہ کو ہی مارا گیا ہے تو پھر ایسے
واقعے تو رونما ہونے ہی ہیں
@CMShehbaz@HRCP87
جناب @CMSindh میرے چیرمین @BBhuttoZardari صاحب کراچی میں آنے والے کچھ دنوں میں مزید گرمی کی پیشن گوٸی ہیں لہٰزا آپ سے گزارش ہیں جب تک گرمی زور کچھ کم نہیں ہو جاتا لوڈشیڈنگ نہ کی جاٸیں
@KElectricPk#Karachi
سابق وفاقی وزیر عبدالقادر پٹیل کی ہدایت پر رکن صوبائی اسمبلی محمد آصف خان کے ہمراہ ش��ید محترمہ بینظیر بھٹو کی سالگرہ میں شرکت کےلئے کیماڑی سے کارکنوں کی بڑی تعداد نے جلسے میں شرکت کی
چاروں صوبوں کی زنجیر
بینظیر بینظیر
#HBDShaheedBenazir
@A_Qadir_Patel @muhammadasif_3
#9th_May_incident#نو_مئی_دوبارہ_نہیں#نو_مئی_یوم_فسطائیت
خدا نہ کردہ کسی بے ہنر کے ہاتھ لگے
ہم آگ بیچ رہے ہیں دیا سلائی میں
پتہ نہیں اگر منزل کا، معذرت کرلو
لیئے لیئے نا پھرو شوقِ رہنمائی میں
(مولا علی ع نے فرمایا محبتوں میں سب سے مقدم اپنی سرزمین سے محبت ہے)