@HamidMirPAK سر میں تو کہتا ہوں کہ اسے لوگوں کا معاشی بائیکاٹ کریں۔۔ جو بھی پولیس میں ایسا رویہ رکھتا ہے ۔۔ ہر طرح کا لیں دیں بند کریں نہ رشتہ داریاں رکھیں۔۔
@Badass1ZQ1 صحیح کہا کچھ کرنے کو نہ ہو اور شادی کھ بعد سامان بھی دستیاب ہو تو استفادہ حاصل ہو جاتا ۔۔
نو عمری کے لڑکپن کے معاشقے ہا انسسٹ کزن کے چکر بھی یہی وجہ ہو گی