دل پے کلمے کی ضرب لگا، لاالہ الااللہ
دونوں جہاں کا خالق اللہ، دونوں جہاں کا مالک اللہ
سب کا رازق ایک خدا، لاالہ الااللہ
اول و آخر ہے اللہ، باطن و ظاہر ہے اللہ
حافظ و ناصر ہے اللہ، لاالہ الااللہ
میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ تعالی کے سوا کوئی معبود نہیں اور محمد اللہ کے رسول ہیں۔
وسیم اکرم صاحب آپ شیطان کو کنکر مارنے تھرو سیدھا بھی مارسکتے تھے، فریضہ حج ادائیگی پر اپنے باولنگ اسٹائل کیساتھ سوشل میڈیا کی زینت بننے کچھ ویوز کی خاطر باولنگ اسٹائل ضروری تھا ؟؟
بس کیا کہوں جیل والے بہروپیے کا دوست جو ہے, جس نے نجانے کس کس کارڈ سے یوتھیوں کو بیوقوف بنایا۔
ہزاروں عیدیں آتی ہیں مگر وہ چہرے واپس نہیں آتے جنہیں ہم خود مٹی کے حوالے کر کے آتے ہیں اسی لیے ہر شخص کے پیچھے ایک خاموش اداسی چھپی ہوتی ہے۔ عید کی رونق اپنی جگہ مگر بچھڑ جانے والوں کی یاد دل کو ہر بار یہی احساس دلاتی ہے کہ کچھ جگہیں کبھی نہیں بھرتیں🥹
قربانی پہ صرف جانور ہی قربان نا کیا کریں ، اپنی ضد ، انا ، حسد اور بدگمانیوں کو بھی قربان کریں
دلوں کو صاف کریں تاکہ قربانی قبول ہو
*عید الاضحٰی مبارک*
Nothing beats a glass of chilled, frothy Lassi with lunch during these scorching summer days! 🥛✨
It’s not just a drink; it’s the ultimate desi survival kit for the heat. One sip and you’re instantly transported to a world of calm and refreshment. 🧊☀️
A comfortable, chilled, and free commute from 26 Number to Faizabad. This is the Pakistan we want! Huge respect to PM Shehbaz Sharif for prioritizing public relief. May he continue to lead and serve this nation for years to come. 🚌❄️
Ever since my younger brother’s wedding, our weekends have been filled with the warmth of family and friends. A huge thank you to all our relatives for making every gathering so special with their presence. May Allah keep our bond and love forever strong.
Weekends hit different when they are filled with laughter and hospitality! Post-wedding celebrations are still going strong. Thankful to all our relatives for the love they shower upon us. May this unity and love stay with us always.
There’s no bond quite like the one I share with my youngest daughter. Her love is my biggest strength, and seeing her smile is the highlight of my day. Truly blessed to be her father. ❤️
آج مردان میں پی ٹی جلسہ۔۔
بھائی آپ لوگ اڈیالہ جیل کیوں نہیں جاتے؟
مردان کے عوام لوڈ شیڈنگ اور سوئی گیس بندش کو دیکھے اور آج کے جلسے کا بائیکاٹ کرے،
جلسے جلوس، بھنگڑوں سے عمران نیازی آزاد ہوگا ۔
ہاہاہا ہاہاہا ہاہاہا
Never Under Estimate anyone in your life.
It’s a great reminder to stay humble and keep an open mind. You never truly know what someone is capable of until they are given the right opportunity or challenge.
President Trump’s praise for PM Shehbaz Sharif’s leadership and the potential for a historic visit to Islamabad marks a new chapter for. Under the PM’s steady hand, Pakistan is reclaiming its spot as a key player in global diplomacy and economic growth. Keep moving forward!
Pakistan is back on the world stage! 🚀 With President Trump praising the country’s leadership and hinting at a historic visit to Islamabad to "seal the deal," the international community is recognizing Pakistan’s strategic importance. Big things ahead!
Love you PM Shehbaz
لوگ کہتے ہیں وقت ہر زخم کا مداوا ہے، پر ماں کا بچھڑنا وہ زخم ہے جو ہر سال تازہ ہو جاتا ہے۔"
"ماں کی دعا وہ خزانہ تھا جو آج سے ایک سال پہلے مجھ سے چھن گیا۔"
"منزلیں اب بھی ہیں، راستے اب بھی ہیں، بس وہ دعا دینے والا ہاتھ نہیں رہا۔"
اے اللہ! میری ماں کو اپنی رحمت کے سائے میں جگہ دے، ان کی قبر کو نور سے بھر دے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما۔ آمین۔"
"اجڑی ہوئی دنیا کو تو کوئی نہیں بسا سکتا، پر الٰہی! میری ماں کو وہاں سکون عطا فرما جہاں کوئی دکھ نہ ہو۔ (آمین)"
*اے اللہ!*
ہر اُس شخص کو سکون عطا فرما جو اپنی حالت کسی کو بتانے سے قاصر ہے۔ اے میرے پروردگار! تو ہر انسان کی روح کے اندر کی اذیتوں کو جانتا ہے، ہر بے سکون دل کو سکون عطا فرما اور اپنی خاص رحمتوں سے نواز دے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️
تتلیاں پھولوں سے زیادہ حسین ہوتی ہیں مگر جب باغوں کے فیصلے ہوتے ہیں تو اہمیت پھولوں کو دی جاتی ہے اسی طرح انسان چاہے کتنا ہی خوبصورت کیوں نہ ہو اصل قدر اس کے اخلاق کی ہوتی ہے اپنے اخلاق بلند رکھیں تاکہ بلندیاں خود آپ کو تلاش کریں ۔🤲🏻
جتنا خدا کا شکر کریں کم ہے۔
فجر اور تہجد کی نمازیں کام کر گئیں!!
بھائی کو بھائی سے لڑانے کی کوشش کی جارہی تھی ،بہت زیادہ اندرونی اور بیرونی سازشیں ہوئیں لیکن بہترین سفارت کاری سے ایٹمی جنگ روک دی۔
عالم اسلام کے لیڈر محمد شہباز شریف کا
جنگ بندی کے بعد خطاب ۔۔۔!!
#DunyaNews
دن رات کی انتھک محنت، مشکل حالات میں بہترین سفارت کاری، عالمی جنگ روکنے، پاکستانی جھنڈا پوری دنیا میں بلند کرنے اور عالمی میڈیا میں پاکستان کی تعریفوں پر وزیر اعظم محمد شہباز شریف، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، وزیر خارجہ اسحٰق ڈار اور ان کی پوری ٹیم کو قوم کا سلام۔
پاک زندہ باد