بابر اعظم اچھی بالز کو رسپیکٹ دیتا ہے وہ ایک طرف سے وکٹیں نہیں گرنے دیتا اس کے ساتھ کھیلنے والوں کو سمجھنا چاہیے کہ انھیں 30 بالز پر 70 رنز کرنے ہیں بابر اعظم کو نہیں
گھریلو پریشانیاں تنگ حالات کی پریشانی میں بیٹھا بیٹا اپنی ماں کے قدموں میں گر فوت ہوگیا اے وقت کے حکمرانوں خدا تمہیں غرق کرے تہماری عیاشیاں نہیں ختم ہورہی اور غریب عوام پریشانیوں کی وجہ سے مر رہے ہیں قیامت خود بتائے گی قیامت کیوں ضروری تھی😞😔
یہ نوجوان لاہور کا محمد صائم ہے،تین بچوں کا باپ ہے، آج زندگی اور موت کی کشمکش میں ریاض کے جگر ٹرانسپلانٹ سینٹر میں بے یارومددگار پڑاہے ۔ڈاکٹرز کے مطابق اس کی زندگی بچانے کا واحد طریقہ جگر کا ٹرانسپلانٹ ہے ۔سعودی عرب کے ڈاکٹرز نے مشورہ دیا ہے کہ اسے ائیر ایمبولینس کے ذریعے فورا پاکستان لے جائیں جہاں اس کی فیملی اسے جگر کا عطیہ کرے تو اس کی جان بچ سکتی ہے
حکومت سے درخواست ہے کہ اپنے شہری کی جان بچانے کے لیے فوری طور پر اپنا کردار ادا کرے اور صائم کو سعودی عرب سے PKLI لاہور منتقل کرنے کے لیے اقدامات اٹھائے۔ ممکن ہے کہ تین معصوم بچوں کو ان کا باپ لوٹایا جا سکے
03044352009
We believe your preparations sir like you had for Asia Cup & World Cup and much more !! Talking too much can also be a coping mechanism for anxiety or nervousness
#PakistanCricket