3 سال مکمل: ایک طرف عمران خان نے بہادری سے جیل کاٹ کر اسٹیبلشمنٹ کا غرور خاک میں ملا دیا۔
دوسری طرف عاصم منیر اور انکے ساتھیوں نے خان کو توڑنے کے چکر میں عدلیہ، میڈیا، پارلیمان، اداروں، آئین، معیشت، امن و مان، قومی یکجہتی اور انسانی حقوق سمیت سب کچھ تباہ کر دیا مگر بات نہیں بنی۔
مفتی طارق مسعود آسٹریلیا کے ایک چرچ میں پادری سے ملنے کے لیے گیا تو وہاں ایک انگریز خاتون نے مفتی طارق مسعود کا تعارف یہ کہہ کر کروایا۔
یہ مذہبی اسکالر، عظیم کرکٹر اور وزیراعظم عمران خان کے ملک سے آیا ہے ♥️
جمائمہ کہا کرتی ہے کہ عمران خان سے شادی کرنا میری دیوانگی تھی،
اور مجھ پر عشق کا بھوت سوار تھا، مجھ دکھ ہے کہ پاکستان کی بت دین سیاست نے میرا نام لے کر عمران خان کی شہرت خراب کرنے کی کوشش کی۔
جدوں دا آیا اے عاصم منیر
قوم دی ہار گئی اے تقدیر
پورا ملک ہے لِیروں لیر
میرا رب سوہنا انصاف کرے
نہ اے حافظ نہ اے پیر
تاریخ دی بھیانک اے تصویر
بے انصاف تے بے ضمیر
میرا رب سوہنا انصاف کرے
#پاکستان_کی_کہانی
This image will remain with me for the rest of my life. The passionate cry for freedom while dancing and pouring water on his head to dilute the effects of tear gas.
MashaAllah a nation waking up finally and demanding freedom.