آجکل یوتھیے سستے تیل کے سائنسدان بنے وہ جب ایسی چول ماریں تو ان کے منہ پر خبر ماریں کہ جب عمران دور میں مفت تیل تھا الٹا ایک بیرل پر 37ڈالر خرچہ بھی دیتے تھے تو اس وقت پاکستان میں مفت تیل کیوں نہی دے رہے تھے وہ پیسہ کون کھا رہا تھا؟
پانچ سال پہلے تیل سستا تھا پھر بھی ہمارے ٹینکوں میں پٹرول نہیں تھا
آج پٹرول ساری دنیا میں مہنگا ہے لیکن ہمارے ٹینکوں اور جہازوں کی ٹینکیاں فل ہیں
الحمد اللہ
پاکستان ہمیشہ زندہ باد
🇵🇰💪
اسرائیل اور ایران کی آپس میں سب سے زیادہ تجارتی تعلقات ہیں اسرائیل اور ایران ایک ہی ہیں
قوم یوتھ کے دو عظیم مفکر صابر شاکر اور سامع ابراھیم کی پاکستان کے چینل پر ایک گفتگو
آجکل یہ دونوں بھی ایرانی بننے کا ڈرامہ کر رہے ہیں
میں ایک مولوی ہوں نظریاتی طور پر جمعیتی اور کٹر قسم کا دیوبندی ،
لیکن میرے لیے پاکستان سے بڑھ کر نہ ایران ہے ، نہ سعودی عرب نہ ہی افغانستان ،
" سب سے پہلے پاکستان "
@Jabir786baig جرنیلوں کا پٹہ گلے میں ڈال کر، اُن کے تلوے چاٹتے ہوئے، دُم ہلاتے ہوئے، اپنے مالکوں کی تعریفوں کی پُل باندھ کر، مسیحا بننے کی اداکاری کرنے والے ہر حرامخور بے غیرت پر اللہ کی لعنت۔۔۔
آج یوتھیے سارے ایران کے ہمدرد بنے تو دوبارہ ویڈیو پوسٹ کر رہا ٹرمپ نے عمران کی وزارت اعظمی کے دوران واقعہ سنایا کہ جنرل سلمانی کو جب امریکہ نے شہید کیا عمران نے ٹرمپ کو فون کر کے خوشی کا اظہار کیا کہا وہ ایک ہفتے تشکر کے طور پر گھر سے نہی نکلا تھا
جب پیٹرول 62 روپے لیٹر
ڈیزل 72 روپے لیٹر
سونا 45 ہزار روپے تولہ
ڈالر 103 روپیہ
مرغی 140روپیہ کلو
گھی 100 روپیہ کلو
بجلی 8 روپے یونٹ
آٹا 30 روپیہ کلو
چینی 55 روپیہ کلو
اور روٹی 5 روپے کی مل رہی تھی
تب ڈی چوک پر 126 دن دھرنے کی کیا ضرورت تھی
خبریں دیکھ کر ڈرپوک ایسے ڈر رہے ہوتے ہیں جیسے اگلا نمبر پاکستان کا ہے،
نیچے دی گئی تصویر میں ایک پاکستانی میزائل آبابیل دیکھایا گیا ہے،
یہ ایک میزائل پورے پورے ملک کو 3،سے 4 منٹ میں راکھ بنا سکتا ہے،.
امریکہ، پورا یورپ اور ساری دنیا کے یہودی مل کر بھی پاکستان پر حملہ کرنے کا ارادہ بھی کریں تو پاکستان نے پہلا سٹرائک کرنے کا حق محفوظ رکھا ہوا ہے،. اور ان سب کو یہ پتا ہے کہ کیا ہو گا،
اس میزائل کی درست رینج اگر پاکستان آج بتا دے تو پاکستان دنیا میں صرف 4 ملکوں میں سے ایک ہے جس کی صلاحیت پوری دنیا میں کسی بھی جگہ کو بلکل درستگی سے نشانہ بنانے کی ہے،
یہ میزائل ایک ہی وقت میں 5 سے 9 پٹاخے ایک ساتھ لے کر جا سکتا ہے اور یہ سارے مختلف احداف کو ٹھیک ٹھیک نشانہ بنا سکتے ہیں.... پاکستان نے یہ آتش بازی کا سامان دیکھانے کے لیے نہیں بنایا اسے استعمال کرنے کا ہنر بھی ہمیں بہت اچھے سے آتا ہے....
کوئی پریشانی کی ضرورت نہیں....
ہمارے ہاں پاکستان فوج کے بارے میں جو بھی رائے پائی جائے اس سے قطع نظر انہوں نے پاکستان کے دفاع میں مکمل صلاحیت کو یقینی بنا رکھا ہے،. یہ ملک تا قیامت آباد رہے گا، جس دن اس ملک کو تباہ کرنے کا سوچا جائے گا اس دن دنیا میں کوئی بھی ملک نہیں بچے گا....
پاکستان ہمیشہ زندہ باد