"یکم محرم الحرام"
یومِ شہادت سیدنا عمر فاروق اعظم رضی اللّٰه تعالیٰ عنہ
حضور اکرم ﷺ کا فرمان
"لو کان بعدی نبی لکان عمر ابن الخطابؓ
میرے بعد اگر کوئی نبی ہوتا تو عمر ابن الخطابؓ ہوتے
دنیا نے 22 لاکھ مربع میل کا ایسا حکمران بھی دیکھا ہے
جس کے کپڑوں پر 17 پیوند لگے تھے
بریکنگ نیوز 🚨 اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
پھانسی کی طرف جاتے ہوئے فلسطینی نوجوانوں نے مسکراہٹوں کے ساتھ شہادت کو گلے لگایا۔۔۔تم اس ہمت کو کبھی شکست نہیں دے سکتے جو موت سے بھی نہیں ڈرتی! شہادت مسلمانوں کا اعزاز ہے
🚨 "اسرائیلیوں نے اس فلسطینی بچے، جو ابھی دو سال کا بھی نہیں، کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا۔ اس کی ٹانگ پر سگریٹ بجھائے گئے، اسے چاقو مارا گیا اور اس میں لوہے کی کیل بھی ٹھونک دی گئی۔ یہ ناقابلِ یقین ہے کہ ایسے لوگ خود کو انسان کہلانے کے قابل سمجھتے ہیں۔"
زمین ایڈمنسٹریٹر سپورٹ راستہ افعانستان دیتا ہے اور پیسہ ہندوستان جبکہ بی ایل اے ٹی ٹی پی کو ٹیکنالوجی اسلحہ اسرائیل دیتا ہے،
خود ہندوستانی یہ باتیں فخر سے کرتے لیکن پاکستان میں پچاسی فیصد اندھے کہتے پاکستان کو ہی کیوں مسئلہ افغانستان سے...؟
خامنائی نے اسماعیل ہنیہ کو صیہونیوں کے ہاتھ بیچ دیا۔
خامنائی نے عراق پر امریکی حملے کی حمایت کی۔
خامنائی نے افغانستان پر امریکی حملے کی حمایت کی۔
خامنائی نے شام کو تباہ کرنے کے لیے بشار کی حمایت کی۔
خامنائی نے یمن کو تباہ کر دیا۔
خامن��ئی نے لبنان کو تباہ کر دیا۔
اور وہ اسلام کا "شہید" ہے؟
@arehma2266 اگر آ پکے پاس وہ ویڈیو پہنچی جس میں انہوں نے بولا کہ افغانستان کی مدد اسرائیل اور انڈیا کر رہے تو لازماً یہ بھی پہنچ�� ہو گی جس میں انہوں نے وضاحت کر دی اور معافی بھی مانگی کہ ان سے غلطی ہو گئی تھی انہیں بعد میں معلوم ہوا کہ وہ AI ویڈیو ہے
اس وقت سب کو اسلام یاد آرہا ہے ؟
جب افغانستان سے پچھلے چھبیس سال میں 700 خودکش بمبار پاکستان آکر تقریباً 19,000 پاکستانی مسلمانوں کو شہید کرکے چلے گ��ے تھے تب کسی نے کیوں نہیں کہا کہ افغانی ہم پاکستانی مسلمانوں کو کیوں مار رہے ہیں
مسلمان محمد یا احمد نام رکھنے سے نہیں بنتا۔ مسلمان کردار سے بنتا ہے۔