BUSINESS MAN🇵🇰
میرا مقصد تحریک انصاف کے ویژن کو پروموٹ کرناھے PTI کےہر اس بندے کو فالوکرتا ہوں جو میرے میسج لائک کرے جو فالو بیک نہیں کرتا اگلے دن unfollow
بریکنگ نیوز 🚨اسد طور کی بڑی خبر 🔥🔥
لانگ مارچ ہوگا، یہ مذاکرات ایک دن کے نہیں ہیں، اس کے 4، 5 راؤنڈز چلیں گے اور یہ سلسلہ 10 دن تک جاری رہ سکتا ہے۔ تحریک انصاف کا لانگ مارچ بھی ساتھ ساتھ چلے گا۔ مسئلے کا حل ویسے بھی بات چیت سے ہی ہونا ہے، اور اصل سوال اب یہی ہے کہ 4 تاریخ کو لانگ مارچ میں جتنی زیادہ عوام ہوگی، اتنا ہی زیادہ دباؤ ہوگا اور ہماری باتیں منوائی جائیں گی۔
دوسری جنگ عظیم میں امریکا نے جاپان کے دو شہروں کو ایٹم بم سے تباہ کیا لیکن پورا ملک تباہ نہیں ہوسکا اب ڈونلڈ ٹرمپ ایران پر کون سا بم گرائیں گے جو ایک رات میں پورا ملک نہیں پوری تہذیب ختم کر دیگا؟ ٹرمپ کا بیان ایک جنگی جرم ہے جنگ کسی فوج کے خلاف ہوتی ہے تہذیب کے خلاف تو نہیں ہوتی
We have been waiting since yesterday for the written order from the Chief Justice of Pakistan. Nearly 24 hours have passed, and we still have not received it. At the same time, the Chief Justice set a deadline of 16th February for Imran Khan to receive immediate treatment from specialist doctors. Our position is clear and unequivocal, Imran Khan must be examined and treated by specialists, in the presence of his personal doctors, at Shifa International.
یہ وقت بھی گزر جائے گا لیکن یہ لمحات کبھی نہیں بھول سکیں گے کہ پاکستان کے سابق وزیراعظم اور پاکستانی قوم کے دلوں میں بسنے والے ہیرو کی بہنیں کس طرح سے اپنے بھائی سے ملنے کے لیے تڑپتی رہیں گرمی میں میلوں سفر پیدل طے کرکے جب پہنچتی تھیں توملاقات ہی نہیں کروائی جاتی تھی
سخت سردی کی ٹھنڈی راتوں میں اپنے بھائی سے نہ ملنے دینے پر بطور احتجاج بیٹھنے پر زہریلا کیمیکل والا پانی پھینکا جاتا لیکن تب بھی ان بہنوں نے ہمت نہ ہاری
أج اپنے بھائی کے درد نےچٹان کی طرح ڈٹی بہنوں کو رلا دیا۔ُ
"لازم ہے ہم بھی دیکھیں گے یزید جیسے لوگوں کو عبرت کا نشان بنے ہوئے ۔۔ان شاءاللہ
شہر والوں کی میں محبت کا قائل ہوں مگر
میں نے جس ہاتھ کو چوما وہی خنجر نکلا
تو یہی ہار گیا تھا مرے بزدل دشمن
مجھ سے تنہا کے مقابل ترا لشکر نکلا
#ImranKhanHealthEmergency
آج سے 30 سال پہلے عمران خان نے شوکت خانم ہسپتال میں ایک بیمار کو دیکھ کر کہا تھا کہ ترس آتا ہے دیکھا ہی نہیں جاتا ان کی درد
لیکن آج یہی شخص خود علاج کا منتظر ہے 💔
“میں یہ جنگ تمام پاکستانیوں کیلئے لڑ رہا ہوں، چاہے مزدور طبقہ ہو، کسان، ریڑھی بان ہو، پروفیشنل ہو، استاد یا وکیل ہو ، سرکاری ملازم، پولیس والا ہو یا فوج میں ہو، یہ ہم سب کے حقوق کی جنگ ہے۔ کیونکہ ہمارا ملک تباہی کے دہانے پر کھڑا ہے“
کپتان عمران خان
Today I laid the foundation for 1st of 5 shelters for the homeless in Lahore & one in Pindi to be followed by shelters in other cities. We are committed to building a social net for our poor citizens so everyone has a shelter over his/her head & access to health & education
میں بار بار کہہ چکا ہوں کہ اس وقت تیراہ کا آپریشن اور لوگوں کا زبردستی انخلأ بند کمروں کا فیصلہ ہے جس کا مقصد دہشتگردی ختم کرنا نہیں سیاسی عزائم پورے کرنا ہے۔
تیراہ میرا گھر ہے۔ وہ لوگ میرے ہیں۔ میں اُن سے ہوں اور وہ مجھ سے ہیں۔ وہاں پر آج جو کچھ کروایا جا رہا ہے وہ صرف مجھے میرے موقف پر ڈٹ جانے کی وجہ سے میرے لوگوں کو مجھ سے منحرف کرنے کی ناکام کوشش کی جا رہی ہے۔ ہماری حکومت اپنے لوگوں کے تمام مسائل حل کرنے میں انشاءاللہ کوئی کوتاہی نہیں کرے گی۔ یہ میں نے اپنی قوم سے وعدہ کیا ہے اور میں انشاءاللہ ثابت بھی کرونگا۔
ہم پر زبردستی مسلط کی گئی دہشتگردی، بند کمروں کے فیصلوں میں بدمعاشی سے جاری کردہ ملٹری آپریشن کے تحت لوگوں کا مجبورا انخلاء، ان تمام مظالم کے ساتھ ساتھ انتظامیہ کے کاموں میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے زبردستی مداخلت کی جا رہی ہے۔ تمام پروسز کو آہستہ کیا جا رہا ہے۔ لوگوں کی رجسٹریشن نادرا کر رہا ہے جوکہ وفاقی ادارہ ہے وہاں سے رجسٹریشن میں جان بوجھ کر لوگوں کو تنگ کیا جا رہا ہے۔ سیکیورٹی فورسز کے اہلکار چیکنگ اور آنکھ کا سکینر لگا کر لوگوں کو ویریفائی کرنے میں وقت ضائع کر کے لوگوں کو پریشان کر رہےہیں۔ گھنٹوں کا کام دنوں میں تبدیل کیا جا رہا ہے تاکہ لوگ تنگ ہو۔
مجھے بدنام کرنے کی کوشش کرنے والے” اپنے اچھے لوگوں”کو متاثرہ لوگوں میں گھسا کر اُن کو اکسا رہے ہیں۔ تیراہ کے لوکل ایم پی اے عبدالغنی آفریدی اور میرے بڑے بھائی جب وہاں پہنچے تو اپنے ٹاؤٹس سے اُن کی بے عزتی کروانے کی ناکام کوشش کی گئی۔ واپسی میں اُن کے لیے سڑک بند کر کے راستہ تبدیل کروانے پر اُن کی جان کو خطرے میں ڈالا گیا۔ “اچھے لوگوں”راستے میں گاڑیاں کھڑی کر کے جان بوجھ کر سڑک پر رش بنایا جا رہا ہے تاکہ عوام غصہ کرے اور منتخب نمائندوں کو بُرا بھلا کہے۔
دہشتگردی کی جنگ بند کمروں کے فیصلوں سے نہیں جیتی جا سکتی۔ نیت ٹھیک ہونی چاہیئے اور اعتماد کو بحال رکھنا چاہیئے۔ تمام سٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لیے بغیر مستقل اور پائیدار امن نا ممکن ہے۔ بند کمروں کے فیصلے زبردستی مسلط کرنے کے پیچھے ہمیشہ عزائم کچھ اور ہوتے ہیں۔
خیبر پختونخوا اسمبلی کے قومی جرگے میں خیبر پختونخوا کی ہر سیاسی و مذہبی جماعت سمیت تمام سٹیک ہولڈرز نے دیرپا امن قائم کرنے کے لیے جو تجاویز پیش کیں ان پر عمل کروا کر ہی مسائل کا حل نکالا جا سکتا ہے-
بند کمروں میں فیصلے کرنے والے ذرا نیچے دی گئی تصویر دیکھیں۔عمران احمد خان نیازی صاحب کو ختم کرنا سب کا ادھورا خواب رہ جائے گا۔ یہ عشق اب کئی نسلوں تک پہنچ چُکا ہے۔ جو کبھی بھی انشاءاللہ مٹ نہیں پائے گا!!
بریکینگ نیوز 🚨: دھماکے دار خبر. بہادر ایمان مزاری نے ڈی جی آئی ایس پی آر پر کیس کر دیا۔ جج صاحب ڈی جی کو بھلایا جائے اس نے فوجی ادارے کی طرف سے مجھ پر national television پر میرے خلاف الزامات لگائے ہیں 🔥
خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨