Chinese shoes that let you walk on water!
Designers in China have created special footwear that allows users to move across the surface of calm lakes and ponds. This remarkable innovation blends fun, recreation, and a unique sporting experience.
مصافحے کی تقسیم کچھ یوں ہوئی کہ شہباز شریف کے ساتھ ایرانی وزیر خارجہ نے مصافحہ کیا، جبکہ منیرے اور جے ڈی وینس انتظار ہی کرتے رہ گئے۔ شہباز شریف آخر تک اشارے کرتے رہے، مگر نصیب میں انکار ہی تھا۔ ویڈیو پوری دیکھیں۔
Another disturbing visual has emerged from Kashmir, shedding new light on the scale of the crackdown by General Asim Munir’s army forces in Rawalakot, 'Azad' Jammu and Kashmir. The footage, dated June 7, shows the day when Pakistani security forces allegedly killed 26 protesters during efforts to suppress a growing mass uprising.
With internet services cut since June 5, the video is only now coming to light. It clearly captures security personnel firing indiscriminately as unarmed civilians flee for cover—offering a stark glimpse into the extent of Islamabad’s repression in Pakistan-administered Jammu and Kashmir.
The wife of an army man was drugged, gang-raped and filmed by Ayyaz Taj Madare and Ameen Shaikh on the pretext of a land deal in Nagpur.
Blackmailed, extorted for lakhs, forced to drink halal liquid, chant verses, converted by Hazrat Maulana in Chhindwara, MP, "nikah" to Ayyaz, and forced to eat beef!
Two are arrested; Maulana is absconding. Husband filed FIR.
🔴In India, a husband cut off his wife’s hair whatever the reason, it was an act of cruelty. Sadly, cases like this emerge on a daily basis, telling endless stories of abuse and oppression.
مریم صفدر کے منسٹر پر منشیات فروشی کا الزام۔ سکیورٹی فورسز کا چھاپہ۔ وزیر بیت المال سہیل شوکت بٹ کا بہنوئی اور کزن گرفتار۔ مجرموں کو بچانے کے لیے مداخلت پر وزیر کے خلاف کاروائی کے لیے مراسلہ۔
ملزمان لاہور بارڈر علاقے میں ڈرونز کے ساتھ منشیات بارڈر پار سمگل کرتے ہیں۔
"فوج کو بدنام کرنے والے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جائیداد ضبط کرنے کا بل منظور"
سابق آرمی چیف راحیل شریف نے لاہور میں پرائم لوکیشن پر 35۔1 ارب روپے مالیت کی 868 کینال کمرشل زمین اپنے نام لگوا لی
فوجیوں جرنیلوں کی جائیدادیں کب ضبط ہوں گی؟
#خان_کے_سائے_سے_بھی_خوف
سبی کاظمی نے خود کو 50 ڈگری ٹمپریچر گرمی میں ایک کمرے میں بند کر کے پاکستانیوں کو بتایا کہ ایسے عمران خان اڈیالہ جیل میں آپ کی آزادی کیلئے بیٹھا ہوا ۔۔۔۔۔۔
آج کوئٹہ میں بلیلی کسٹم کے مقام پر ایف سی کے میجر حیدر مروت کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی رہنما اور انصاف یوتھ ونگ کے ایڈوائزر حاجی گل خان اچکزئی اور ان کے اہلِ خانہ پر سرعام وحشیانہ حملہ انتہائی افسوسناک اور قانون کی دھجیاں اڑانے کے مترادف ہے۔
اس بزدلانہ تشدد کے نتیجے میں عصمت اچکزئی کے دونوں پاؤں توڑ دیے گئے، جبکہ حاجی گل خان کے بیٹے اور بھانجے شدید زخمی ہوئے۔ صرف سیاسی وابستگی اور عمران خان کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑے ہونے کی پاداش میں سرکاری افسر کی غنڈہ گردی اور بربریت کسی صورت قابل قبول نہیں۔ ان کا قصور صرف یہ ہے کہ ان کے ہوٹل پر تحریک انصاف کا جھنڈا اور عمران خان کی تصاویر لگی ہیں۔
پاکستان تحریک انصاف مقتدر حلقوں، حکومت اور اعلیٰ عدلیہ سے مطالبہ کرتی ہے کہ قانون کی بالادستی یقینی بناتے ہوئے میجر حیدر مروت کو فوری طور پر عہدے سے معطل کیا جائے اور واقعے کی شفاف، غیر جانبدارانہ اعلیٰ سطح کی انکوائری شروع کی جائے۔ شہریوں کے جان و مال کے محافظوں کی جانب سے اختیارات کا سنگین غلط استعمال صوبے میں امن و امان کی صورتحال مزید بگاڑنے کا سبب بنے گا۔
آئین و قانون کی پاسداری کا تقاضا ہے کہ ریاست طاقت کے ناجائز استعمال کا فوری نوٹس لے اور ملوث افراد کے خلاف سخت ترین تادیبی کارروائی عمل میں لائی جائے۔