یہ ہے میڈیا کی اوقات....
وہ بیچارہ پولیس والا دیکھئے کیسے مجبور ہے ڈیوٹی کے لیے اور یہ میڈیا کا بدمعاش کیسے اسکو تھانے میں بیٹھ کر دھمکیاں دے رہا ہے.. کوئی اس بندے کو لگام ڈالے گا...
@NeoNewsUR یہ ویسے کون سی تفتیش ہے جو انکوائری افسر نہیں آپکا نمائندہ خصوصی کررہا ہے؟؟؟ ایک میڈیا ہاؤس بغیر تصدیق کے کیسے ایسی غیر ذمہ دار خبر لگا رہا ہے؟
ن لیگ سٹرٹیجک میڈیا سیل کے what’s app سے شائع ہونے والی خبروں کو ایسے آگے نہ بڑھائے
کس قانون کے تحت ارشد شریف کی امیگریشن کے وقت پشاور سے دبئی جاتے ہوئے کھینچی گئی تصویر ریلیز کی؟
کیا امریکہ ،کینیڈا ،دبئی، سعودی عرب برطانیہ سمیت دنیا ک�� کسی بھی ملک میں امیگریشن پر کھینچی تصویر ریلیز کرنے کی اجازت ہے ؟
کیا اس ملک میں جنگل کا قانون؟ کس کے کہنے پر تصویر ریلیز کی
بھارت میں سابق ہائی کمشنر عبدالباسط نے بھی بتادیا کہ نواز شریف نے اپنے کاروباری مفاد کے لیے کشمیر کاز کو نقصان پہنچایا ۔۔
تو کب گرفتار کر رہے ہیں نواز شریف کو ؟؟
#Pakistan: Authorities must immediately release journalist Imran Riaz Khan and ensure that members of the press can work freely and without fear of reprisal.
https://t.co/onsptNShdv
In Karbala, facing an enemy that far outnumbered them, Imam Hussain AS, his family & followers laid down their lives to show people the difference between Haq (right/truth) & Baatil (falsehood). Today, we are fighting for truth & patriotism against falsehood & treason.
اس کی شکل دیکھ لیں یہ ہے حکومت کے بندے توڑنے والا وفاقی وزیر برگیڈیر اعجاز شاہ جو حکومت سے بندے توڑ کر اپوزیشن کو دے رہا ہے ق لیگ اور ترین گروپ کو چلانے والا بھی یہی ہے اور جوڑ توڑ کا ماہر ہے. یہ پنجاب میں ISI ہیڈ رہ چکا ہے نوازشریف کو انکلینڈ لے جانے میں اسی کا ہاتھ تھا !