@UrduVirsa *چھٹتی نہیں ھے منہ کو یہ ظالم لگی ھوئی*
مشروبِ مغرب کا محض شوق نہیں "لَت"
پٹیالہ گھرانہ اے سے زیڈ تک، اسی علّت میں مبتلا تھا، ھے اور شاید رھے گا بھی
@fourvoyagers بزرگوار "جُگالی"، پاکستانیوں کیلئے آکسیجن سے زیادہ اھم ھے
ھمارے لوگوں کے بَس میں ھو تو جھنڈا چیچی سے لیاقت باغ جاتے ھوئے مریڑ چوک سے چپس یا پی نَٹس کا پیکٹ بھی لیا کریں
@fourvoyagers ناشکری ایپ مینوفیکچرر کی طرف سے انسٹال کردہ ھے لہٰذا 🤔
إِنَّ الْإِنْسَانَ لِرَبِّهِ لَكَنُودٌ.
وَإِنَّهُۥ عَلَىٰ ذَٰلِكَ لَشَهِيدٌۭ
بیشک انسان اپنے رب کا بڑا ناشکرا ھے. اور وہ خود اس پر گواہ ھے
سورۃ العادیات
آیت 6 & 7
@fourvoyagers اللہ تعالیٰ اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کی رحمت کے صدقے، انبیاء کرام، صدیقین، شہداء، صالحین، اولیاء کرام کے وسیلے سے شفاء کاملہ و عاجلہ عطا فرمائیں آمین
@shamsaRehmani کسی مشرقی افریقی یا مغربی افریقی (خصوصاً صومالی اور گھانا) سے پوچھیں تو بتائے گا /گی کہ ای چوتھا "W" بھی ھے جو نہایت بااعتبار ھے
*Welfare*
ھر ماہ کے آخر میں باقاعدگی سے 😜