@JUI_SHP سیاسی اختلافات اپنی جگہ، لیکن ملکی دفاع کے ضامن اداروں کو سیاست کی نذر کرنا قومی مفاد کے منافی ہے کے یو آئی کی قیادت کی جانب سے جی ایچ کیو (GHQ) کے سامنے دھرنے کی دھمکی انتہائی غیر ذمہ دارانہ اقدام ہے۔ پاک فوج ہماری جغرافیائی سرحدوں کی محافظ اور ملک کے استحکام کی ضامن ہے۔