🕋 مدینہ منورہ کا ایک قدیم منظر
یہ مدینہ منورہ کی 1960 کی دہائی کی ویڈیو ہے، اس میں مسجد نبوی، مسجد قبا، مسجد غمامہ،المساجد السبعہ، مسجد سید الشہداء اور
اس زمانے کے مسجد نبوی شریف کے مشہور مؤذن، مرحوم عبدالعزیز بخاری کی آواز میں اذان بھی شامل ہے۔
@hamzashafqaat Excellent job, one suggestion please, I think people should be given proper tool e.g., removing a gate with hands and hammers is not that helpful.
BitLocker encryption broken in 43 seconds with sub-$10 Raspberry Pi Pico — key can be sniffed when using an external TPM | Tom's Hardware https://t.co/WJwfHKM86r
@Babaristic How can be we so judgmental just based on a video with no words or actions other than three people jogging 🤦♂️ what kind of nation we are becoming ….
انگلینڈ نے لیبر ورک ویزہ کی 226 کیٹیگریز متعارف کروادی ہیں پاکستانیوں کے لئے - آپ اس پروگرام کے تحت ایک ویبسائٹ پر جا کر جاب ڈھونڈ سکتے ہیں اور پھر وہ کمپنی آپکو اس پروگرام کے تحت ویزہ سپانسر کر دے گی-
کس چیز کا انظار ہے ؟ ابھی کریں- میں نیچے ویبسائٹس اور سب لنک شئیر کرتا ہوں-
- UK Labor Visa 2023
میں آج اس پر سب تفصیل سے لکھ رہا- لائک، کمینٹ اور ریٹویٹ ہوتے رہنے چاہئے ساتھ ساتھ