مریم نواز نےپنجاب میں جو سکول پرائیویٹ کئےہیں ان میں سےایک سکول میں مجھےہیڈ منتخب کر لیاگیا ہے
چلیں زیادہ نہ صحیح تھوڑا ہی صحیح
تھوڑے سے شروع ہو گاتو ہی انسان آگے جائے گا
کچھ اور نہ صحیح تجربہ ہی ہو جائےگا بہت کچھ سیکھنے اور سکھانے کو ملے گا
ہر حال میں اللّٰہ کا شکر گزار رہیں
بجلی کے حالیہ بلوں میں پروٹیکٹ کیٹیگری اور نان پروٹیکٹ کیٹگری کا فرق سمجھیں۔
200 یونٹس کا بل : 3083 روپے
201 یونٹس کا بل : 8154 روپے
اضافی یونٹ کا بل : 5071 روپے
مطلب 200 یونٹ سےاوپر ایک یونٹ کا بل 5071 روپے آ سکتاہے
200 یونٹ ناکافی ہیں' ظلم کے مترادف ہے
#NoMoreSlabLooting
بجٹ کا کُل خلاصہ یہ ہے کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہ میں 6 فیصد اضافہ جبکہ اُنہی ملازمین کے ٹیکسوں پہ پلنے والی سرکار کے بڑی توند والے عہدیداران کی تنخواہ میں 600 فیصد اضافہ کیا گیا ہے
190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان اور بشری بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں اسلام آباد ہائیکورٹ نے کل سماعت کے لیے مقرر کردیں قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف کل سماعت کریں گے
تمام سیاسی جماعتوں، نوجوانوں اور میڈیا کا شکریہ کہ اس کامیاب آپریشن میں یہ سب بھی دشمن کے خلاف بنیان المرصوص یعنی سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑے ہوئے۔
ترجمان پاک فوج