ہمیں کراچی پولیس آفس پر دہشتگردحملےمیں اپنی جان گنوانے والےاجمل مسیح کو ہرگزنہیں بھولناچاہئے۔حکومت انکے اہلِ خانہ کی کفالت کاذمہ اٹھائے۔بدقسمتی سےہم دہشت گردی کا نشانہ بننےوالےاپنےخاندانوں کےواحدکفیل شہریوں ہی کو نہیں بلکہ انکےبعدانکےزیرِکفالت افراد کوبھی باآسانی بھول جاتےہیں
میرا کزن ضیغم گوندل آج گجرات سے منڈی بہاؤالدین جاتے ہوئے اُٹھا لیا گیا۔ وہ بھی غائب اور اس کی گاڑی بھی ۔ پولیس، ایف آئی اے ، نیب سب نے لاعلمی کا اظہار کیا ہے ۔
معراج النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
یا اللہ اپنےنبی پاک کےصدقے ارشد شریف شہید کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائیں اورارشدشریف کےقاتلوں کو دنیا اور آخرت میں نشان عبرت بنائیں۔
یا اللہ قاتلوں کی نسلوں محلوں کو تباہ کردینا اور ان کو جہنم کے اس درجے میں رکھنا جہاں فرعون نمرود ہوں۔
کہتے ہیں زہر کھانے کے پیسے نہیں لیکن شاہ خرچیاں اور مہنگے بیرونی دورے تواتر سے جاری ہیں۔ اوپر سے ملک کی تاریخ کی سب سے بھاری تعداد والی نااہل کابینہ بھی بن چکی ہے۔
انہیں عوام کا کوئی درد نہیں، جس کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ یہ جانتے ہیں کہ لوگ ان کے بارے میں کیا خیالات رکھتے ہیں۔
کیا مہذب معاشروں میں تصور کیا جا سکتا ہے کہ ایک کرائم منسٹر جسے سزا ہونی تھی اربوں روپے کے کیسز میں وہ اپنے مفرور مجرم بھائی سے آرمی چیف کی تعیناتی سے متعلق مشاورت کر رہا ہے۔ چیئرمین عمران خان
#LawyersAreWithKhan
پاکستان میں جمہوری اقتدار دراصل برائے نام ہی ہے۔ اصل اقتدار XYZ کے پاس ہے جو قانون نافذ کرنے والے اداروں اور دیگر سول افسران کی کمزوریوں کے ذریعے انہیں بلیک میل کر کے اپنے آقاؤں کے احکامات بجا لاتے ہیں۔ جو ڈرتا نہیں ہے اسکا تبادلہ کروا کر انکا اپنا ٹاوٹ بٹھا دیا جاتا ہے۔
جب سے یہ نااہل نگینہ امپورٹڈ حکومت کا وزیر اعظم بنایا گیا ہے، اس کی اصلیت اور دماغی خلل پوری آب و تاب سے سامنے آ رہے ہیں۔ ایک کے بعد ایک شاہکار دے رہا ہے آج کل!
34 وفاقی وزرا، 7 وزرائے مملکت، 4 مشیر، 27 معاونین خصوصی کے ساتھ حکومتی لاؤ لشکر کی تعداد 72 ہو گئی۔ کرائم منسٹر کے 27 میں سے 22 معاونین خصوصی کے پاس کوئی قلمدان نہیں۔ معیشت تباہ، ڈالر 240 روپے پر، کاروبار ختم، بیروزگاری عروج پر، مہنگائی ریکارڈ توڑ لیکن حکومتی عیاشیاں قائم دائم۔