ریاض الجنۃ: زمین پر جنت کا ٹکڑا
مَا بَيْنَ بَيْتِي وَمِنْبَرِي رَوْضَةٌ مِنْ رِيَاضِ الْجَنَّة
ترجمہ: میرے گھر اور میرے منبر کے درمیان کا حصہ جنت کے باغوں میں سے ایک باغ ہے۔ (صحیح بخاری)
یہ محض ایک جگہ نہیں، بلکہ زمین پر الٰہی رحمتوں کا مرکز اور جنت کا وہ ٹکڑا ہے جہاں قدم رکھتے ہی روح وجد میں آ جاتی ہے۔ مسجد نبوی الشریف کا یہ مقدس گوشہ، جسے "ریاض الجنۃ" کہا جاتا ہے، ہر مومن کے دل کی دھڑکن اور قبولیتِ دعا کا عظیم مقام ہے۔
اس مبارک مقام ک خصوصیات
جنت کا حصہ: علما فرماتے ہیں کہ یہ حصہ حقیقی طور پر آخرت میں جنت کا حصہ بنے گا یا یہاں عبادت کرنا انسان کو جنت میں لے جانے کا سبب بنتا ہے۔
رحمتوں کا نزول: یہ وہ جگہ ہے جہاں کثرت سے انوار و تجلیات اور سکونِ قلب کا نزول ہوتا ہے۔
سنہری جالیوں اور محراب کا حسن: یہاں موجود خوبصورت منبرِ رسول اور سبز جالیوں کا یہ منظر (جیسا کہ تصویر میں واضح ہے) ہر مسلمان کے دل میں تڑپ اور شوقِ زیارت پیدا کر دیتا ہے۔
دعا: اللّٰه پاک ہم سب کو بار بار اپنے حبیبﷺ کے اس پاکیزہ روضے کی حاضری نصیب فرمائے، وہاں خشوع و خضوع کے ساتھ نمازیں پڑھنے اور گناہوں کی معافی مانگنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
آپ بجٹ خان کے بغیر پاس کروا سکتے ہیں لیکن تحریک کا آغاز نہیں کر سکتے ہیں، آپ بجٹ خان کے بغیر پاس کروا سکتے ہیں لیکن تحریک کا آغاز نہیں کر سکتے ہیں
اس لڑکے نے بلکل سچ کہا تھا 🔥
کرنل عامر نواز اپنے مسلح ساتھیوں کے ساتھ گزشتہ رات میری زمین پر قبضہ کرنے آیا�� میرے گھر میں توڑ پھوڑ کی
میرے ساتھ بدتمیزی کی
اس بہن کے لیے آواز اٹھائیں ورنہ یہ کرنل جرنل کی بدمعاشیاں تمہارے گھر تک بھی پہنچ سکتی ہیں
اس خوف کے بت کو توڑیں گے، اس قوم کو ہم جوڑیں گے
زندان میں ڈالنے والے سن، ہم اپنا حق لے کر چھوڑیں گے-
ایک نیا ترانہ پاکستان اور تحریکِ آزاد کشمیر کے لئے
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو