آج سونے سے پہلے ایک کام کیجیے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جب پاس کوئی آواذ نہ ہو۔۔۔۔۔۔مکمل خاموشی۔۔۔۔۔۔۔ان بچوں کو دیکھیے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پھر ایک سوال کیجیے گا کہ ان بچوں کا قصور کیا تھا۔۔۔؟ ان پر ظلم کے اصل مجرم کون۔۔۔۔؟؟؟ایک نہایت کڑوی حقیقت سامنے آئے گی۔۔۔۔ تم ہو ان کے مجرم۔۔۔۔
پھر محسوس کیجیے گا کہ میدان حشر لگا ہے۔۔۔۔آّپ کا حساب ہو رہا ہے۔۔۔۔آپ اس میں کامیاب ہو گئے۔۔۔۔اب سامنے جنت ہے۔۔۔۔ خوشی خوشی اس میں داخل ہونے کے لیۓ جا رہے ہیں۔۔۔اب آپ جنت کے دروازے تک پہنچ گئے۔۔۔کہ اچانک وہ دروازہ بند ہو گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سوچنا کیا کیفیت ہو گی۔۔۔۔؟؟ جب ان بچوں نے گریبان پکڑ لیے۔۔۔۔ کیا کہو گے؟؟؟؟؟
وقاص اکرم صاحب نے ٹاؤٹ واؤڈا کو ساتھ بٹھا کر ایسا سبق دیا انسان کا بچہ ہو آئندہ کسی کو مخصوص لوگوں کے نام سے دھمکانے کی جرات نا کرے
مگر
طاقت کی چربی آنکھوں پر ہو تو ہاتھی بھی چیونٹی نظر آتا ہے، سمجھ تب آتی ہے جب ہاتھی کچلنے والا ہو، تب دیر ہوچکی ہوتی ہے۔۔
اپنی مرضی کے نتائج حاصل کرنے کے لئے پاکستان آرمی نے کس طرح الیکشن کمیشن اور نادرا کا استعمال کیا
انٹرنیشنل میڈیا نے وہ سب کُچھ ایکسپوز کیا جو پاکستانی میڈیا جرات نہ کر سکا
پاکستان آرمی نے نادرا کا سربراہ ایک جنرل کو بنا دیا تا کہ وہ دھاندلی میں اُن کا سہولت کار بنے
@JahangirKTareen "I have decided to step away from politics all together"
Nah, THE PEOPLE have decided that for you.
You're a lowlife loser and your political career has officially come to an end.
You won't be missed, Bye.
کل کینٹ میں پچاس ساٹھ کے قریب ڈالوں پر پی ٹی آئی پرچم لگائے جا رہے تھے۔میرا مطالبہ ہے کہ اس کی تحقیقات کی جائیں کہ وہ ڈالے کہاں سے آئے تھے، کینٹ میں ان پر پرچم کون لگا رہا تھا کون ہے جو غلط فہمیاں پیدا کرنا چاہتا ہے اور ملک کے امن و استحکام کا دشمن ہے۔
اس واقعے کی شفاف عدالتی تحقیقات ہوں گی تو 9 مئی کے واقعے کے بھی تانے بانے کھل کر سامنے آئیں گے
اس خاتون کی پوری بات سنیں۔ پوری بات سننے کے بعد آپ کو سمجھ آ جائے گی کہ عمران خان نے پاکستان کے لیے کیا کچھ کر دیا ھے ۔ اس نے بکھرے ہوئے لوگوں کو ��یک قوم بنا دیا ھے ۔ امید کے چراغ جلا دیئے۔ پوری بات سننے کے بعد اس بہن بیٹی کا شکریہ ادا کرنا نہ بھولنا۔
In the midst of an apocalyptic scene of mass murder and destruction, an angelic like presence in the man who captured so many hearts with how he has dealt with his own tragedy. And with all that, a prayer to God to restrain the devils that do this to them.
🇵🇸 Sorry Motaz.
The world has failed you and the Palestinian people for too long.
You don't need to be of a particular nationality, race or religion to support Palestine.
You just need to be human.
The Zionist terror regime must come to an end.
Palestine will be free 🇵🇸♥️
@azaizamotaz9
Bombing a refugee camp in the West Bank. No Hamas, no excuses, just genocide and ethnic cleansing. Every silent or encouraging Western leader is enabling this.