خیبر پختون خواہ کے لوگو، اب جب یہ پلاسٹک کی چابی والی نانی یا اس کی پارٹی کا کوئی بھی بندہ آپ کے کسی بھی علاقے میں ووٹ مانگنے آئے، یہ کلپ ان کے منہ پر مارنا۔ یہ بیغیرت ان لوگوں کو گالی بک رہی ہے جنہوں نے پاکستان کی بقاء کے لئے سب سے زیادہ قربانیاں دی ہیں۔
#چلو_چلو_عمران_کے_ساتھ
فوج کی عزت کی بہت ضروری لیکن وہی پاکستان کی سیاسی لیڈرشپ کی عزت کی بھی بہت ضروری ہے، پاکستان کے عوام کے فیصلوں کے سامنے سر تسلیم خم کرنا ضروری ہے۔ عدم اعتماد کے بعد سے عوام نے 2 دفعہ عمران خان کے بیانیہ کو 3/4 سے ووٹ دیا-
@fawadchaudhry
https://t.co/nD6wgNUKbF
یہ غربت کو نہیں غریب کو ہی ختم کرنا چاہتے ہیں۔ اس امپورٹڈ حکومت کو یہی پیغام ہے کہ ہمیں کم از کم جینے دیں۔ ہم سے جینے کا حق نہ چھینیں۔ عوام کی رائے
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
عمران خان اس وقت ایک war path پر نکلے ہوئے ہیں، آج کل پاکستان میں سیاستدان 500 یا 1000 ہونگے لیکن لیڈر اس وقت ایک (عمران خان) ہی ہے
باقی جو سیاستدان ہیں جو خود کو لیڈر کہتے ہیں وہ تو عوام میں بھی نہیں نکل سکتے۔ سعد رسول
#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
جو مرضی ہو جائے میں کل مینار پاکستان جا رہا ہوں اور پاکستان کی حقیقی آزادی کی تحریک کا آغاز اسی مقام سے کروں گا جہاں قرارداد پاکستان منظور ہوئی تھی، ان شاء اللہ کل کے جلسے میں ریکارڈ کراؤڈ آئے گا۔ عمران خان
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور