#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور عین ممکن ہے کہ ہمارا عدالتی نظامُ ، آئندہ کئی نسلوں کو اس سوال کاتسلی جواب نہ دے سکے کہ اس رات اس ملک پر ایسی کیا قیامت ٹوٹی تھی کہ سپریم کورٹ کے معزز ججوں کو اپنی نیند قربان کر کے رات بارہ بجے عدالت لگانا پڑی ۔
وَاِنْ تَعُدُّوْا نِعْمَةَ اللّـٰهِ لَا تُحْصُوْهَا ۗ اِنَّ اللّـٰهَ لَغَفُوْرٌ رَّحِيْـمٌ
اور اگر تم اللہ کی نعمتوں کو گننے لگو تو ان کا شمار نہیں کر سکو گے - بے شک اللہ بخشنے والا مہربان ہے
(سورۃ النحل - 18)
ملکی تاریخ میں پہلی بار ٹیکسٹائل مالکان حکومت سے خوش۔۔۔
پہلی بار سیاہ بینرز کی بجائے شکریہ کے بینرز لگ گئے
100% صنعتیں بحال ہو گئی
2 لاکھ روزگار کے مواقع پیدا ہوگئے
انڈسٹریلسٹ لوگ عمران خان کے حق میں بینرز لگا کر شکریہ ادا کر رہے ہیں
لوگ چائنہ کی اتنی تعریف کررہے تھے ان کے ڈاکٹر فرنٹ لائن پے کھڑے ہیں یہ چائنہ کی ڈاکٹر نہیں ہے یہ پاکستانی بیٹی ہے اللہ پاک ایسے تمام لوگوں کی مدد فرماے جو ملک پاکستان کے لیے بغیر کسی لالچ کے کام سر انجام دے رہے ہیں
جی کائرہ صاحب۔۔ مگر بنظیر انکم سپورٹ کا پیسہ زرداری اور بھٹو خاندان کی ذاتی کمائی سے جاتا رہا ہے جس کے لیے بڑے بڑے تھوبڑے لگا دئے جاتے تھے؟؟؟
اللہ کے عذاب سے ڈریں، اب تو یہ کام چھوڑ دیں۔۔