خضدار: کراڑو کے مقام پر دوران ناکہ بندی مسلح افراد نے تجارتئ گاڑیوں کو نذر آتش کردیا جبکہ پیش قدمی کرنے والے پاکستانی فورسز کو حملے میں نشانہ بنایا گیا۔ بلوچستان مکمل طور پر پاکستانی حکومت کے تسلط سے باہر نظر آتا ہے۔ یہ واقعہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کے بلوچستان دورے کے دن ہوا!
عمران خان کے خط کے بعد جو پوری دنیا میں اس کا چرچہ ہوا ہے اس سے دو چیزیں ثابت ہوتی ہیں۔
۱) اس کے چاہنے والے شاید ڈر کی وجہ سے خاموش ضرور ہو گئے تھے مگر فکر کرنا چھوڑی نہیں تھی اور خط آنے کے بعد اپنی جان و مال کی پروہ کیے بغیر بھرپور آواز اٹھائی اپنے لیڈر کے لیے! ہر پلیٹ فورم پر، ہر عمر کے لوگ اور ہر طبقے کے لوگ دل سے آواز اٹھا رہے ہیں۔
۲) پاکستان کا حکمرانوں پر پ��ری دنیا کےلوگوں کو گھن آنا شروع ہوگئی ہے کہ کوئی اتنا ظالم کیسے ہوسکتا ہے۔ یہ حکمرانوں کے لیے ایک موقعہ بھی ہے، جب پوری دنیا پاکستان کی طرف دیکھ رہی ہے، اس وقت عدالتیں آزاد کرنا اور اس کے بدلے خان اور تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی ہونے پر دنیا یہ ضرور کہے گی کہ”فائینلی ثینیٹی پریویلڈ ان پاکستان“
سب کو پتہ ہے اپریل ۲۰۲۲ سے ملک نیچے ہی جارہا ہے اور لوگ پس گئے ہیں۔ عمران خان کے پاس جتنی سپوڑٹ ہے اس وقت، اس سے بہت کچھ بدل سکتا ہے پاکستان میں۔ انشاءاللہ ان کی قیادت میں پاکستان بہت تیزی سے اوپر جائے گا۔
#انصاف_عمران_خان_کاحق
ان جرنیلوں اور ان کے سات لاکھ حرامی فوجیوں کی قسمت میں نا صرف ملک کے عوام کی طرف سے بلکہ ہیرونی دنیا کی طرف سے بھی اب تاحیات واہیات ذلالت لکھی جا چُکی 😂😂
#ناپاک_فوج_ختم_شُد
اب چونکہ بلاول زرداری جمہوری، انقلابی اور باغی بن چکا ہے تو حکومت، پارلیمنٹ اور تمام آئینی عہدے چھوڑ کر تحریکِ انصاف کے ساتھ میدان میں آ کر آمریت کے خلاف تحریک چلائے، لیکن پیپلز پارٹی کا ماضی اس سے بہت مختلف ہے، یہ عاصم منیر کا 28ویں ترمیم اور نئے صوبوں پر ڈنڈا ہے کہ جس کی وجہ سے پیپلز پارٹی کو اپنے مفادات خطرے میں نظر آ رہے ہیں، کچھ ہی دنوں میں سارا جمہوری پن اور انقلاب نکل جائے گا۔
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
🚨 پنجاب میں 15 سالہ لڑکی کے ساتھ زبردستی کرنے کی غلاظت ہو رہی اور جب وہ اپنی عزت بچانے بھاگتی ہیں تو یہ سورما گن اٹھا کر اس بچی کو مارنے لگا
کیا اس کے نیفے میں بھی پستول چل سکے گی ؟؟ https://t.co/HrCuco6vPL
یہ وڈیو یاد ہے؟
یہ وڈیو دیکھ کر پہلے مجھے لگا تھا کہ کسی فحاشی کے اڈے پر چھاپا پڑا ہے اور عیاشی کرتے ہوئے لوگ گرفتار ہوئے ہیں لیکن بعد میں پتہ چلا کہ یہ وہ ایم این ایز ہیں جنہوں نے پیسے لے کر اپنا آپ بیچا ہے۔
اور ضمیر فروشی کی یہ منڈی انقلابی بلاول بھٹو کے باپ نے لگا رکھی تھی۔
اڈیالہ جیل کے باہر پھر سیاسی گہما گہمی
عمران خان سے ملاقات کیلئے بہنیں ڈاکٹر عظمیٰ اور نورین نیازی پہنچ گئیں،
کارکنوں کا والہانہ استقبال، گل پاشی اور پھولوں کے ہار پہنا کر بھرپور محبت کا اظہار!
مطلب ریاست پلس عاصم یزید عمران خان کو جان سے مارنے کا پورا پلان بنا چکے ہیں اب بالکل کسی کے پاس ایک منٹ کا ٹائم نہیں۔۔
عمران خان کو فورا سے پہلے شفا انٹرنیشنل بھیجا جائے اور اس کے ڈاکٹروں سے ملوایا جائے ۔۔
عمران خان کی زندگی بہت زیادہ خطرے میں ہے🚨🚨
جن لوگوں نے ٹائٹل چھینا، انہیں کوئی یا�� نہیں رکھتا مگر محمد علی جو سب یاد رکھتے ہیں۔
اسی طرح کسی انسان سے برس چھینے جا سکتے ہیں مگر انکی شناخت نہیں۔ @oxwali
#WriteLetterForImranKhan
Devastating to read this letter from my father. The torture they’re putting him through will eventually kill him. We are watching the murder of Pakistan’s democratically elected leader.
Pakistani military veterans have accused the Defence Minister & General Bajwa of high treason, demanding the death penalty. Their principal target, however, appears to be Defence Minister Khawaja Asif۔۔۔
وزیر دفاع اور آرمی چیف غدار قرار
⬇️
https://t.co/J5Ox47M7Q1
یہ ظالم ہیں جابر ہیں قاتل ہیں
کوئی ڈیل نہیں
ہم تینوں بہنوں کو اسلیے جیل میں ڈالا کہ ہم ڈر جائیں
عمران خان نے پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ یہ انہیں مارنا چاہتے ہیں
ڈاکٹر عظمی کی اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو