ڈاکٹر عبدالقدیر نے واضح بتا دیا کہ پاکستان نیوکلیر پاور بننے میں نہ نواز شریف کا رول ہے نہ ذوالفقار بھٹو کا ،جن چار لوگوں نے جان کا رسک لیا وہ آپ ڈاکٹر عبدالقدیر کی زبانی سن لیں .
امریکی سینئر تجزیہ نگار ویلیمز کا بریکنگ انکشاف🚨
داعش ایک سی آئی اے کی تخلیق تھی اور جنگ میں زخمی ہونے والے داعش کے افراد کا علاج اسرائیلی اسپتالوں میں کیا جاتا ہے !!
نوٹ !! یہ ویڈیو شاید بین ہوجائے یا ڈیلیٹ اسکو زیادہ سے زیادہ شئیر کرے 👉
These may be the saddest videos, mothers crying for their daughters, daughters who were never part of any war. The loss of innocent lives can never be justified. 💔The only Responsible are America and Israel and i hope they face the same .
پہلی ویڈیو میں امریکہ اسرائیل کی بمباری سے شہید ہوئے 168 بچوں کی اجتماعی نماز جنازہ پڑھائی جا رہی ہے جبکہ دوسری ویڈیو میں ملانیا ٹرمپ کہہ رہی ہے کہ ہم پوری دنیا کے بچوں کے تحفظ کے لیے کھڑے ہیں۔
منسوب چراغوں سے ، طرفدار ہوا کے
تم لوگ منافق ہو ، منافق بھی بلا کے 🖐️
ایران میناب اسکول پر امریکی-اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والی 160 سے زائدمعصوم طالبات کی تدفین سے پہلے اُن کے والدین آخری مرتبہ اُنہیں الوداع کر رہے ہیں۔ 🇮🇷💔
امریکی اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والی 165 بچیوں کی نماز جنازہ پڑھا دی گئی 💔۔۔۔۔ یہ جرائم دنیا کو کیوں نظر نہیں اتے ۔۔۔جو جو اس میں ��امل ہے سب انسانیت کے مجرم ہیں
قائد حزب اختلاف پشتونخوامیپ کے چیئرمین محمود خان اچکزئی کى قيادت میں اپوزيشن وفد نے اسلام آباد، ایرانی سفارت خانے میں ایرانی سفیر سے شہید آیت اللہ سید علی حسینی خامنہ ای اور دیگر قیادت ،عوام اور معصوم بچوں کی شہادت پر تعزیت، فاتحہ خوانی اور اظہار یکجہتی کی۔