تلبینہ
سنت نبوی
“رسول اللہ ﷺ کے اہل خانہ میں سے جب کوئی بیمار ہوتا تھا تو حکم ہوتا کہ اس کیلئے تلبینہ تیار کیا جائے۔ پھر فرماتے تھے کہ تلبینہ بیمار کے دل سے غم کو اُتار دیتا ہے اور اس کی کمزوری کو یوں اتار دیتا ہے جیسے کہ تم میں سے کوئی اپنے چہرے کو پانی سے دھو کراس سے غلاظت اُتار دیتا ہے۔'' (ابن ماجہ)
رسول اللہﷺ نے حضرت جبرئیلؑ سے فرمایا کہ: جبرئیلؑ میں تھک جاتا ہوں۔ حضرت جبرئیلؑ نے جواب میں عرض کیا: اے الله کے رسولﷺ آپ تلبینہ استعمال کریں
آج کی جدید سائینسی تحقیق نے یہ ثابت کیا ہے کہ جو میں دودھ کے مقابلے میں 10 گنا ذیادہ کیلشیئم ہوتا ہے اور پالک سے ذیادہ فولاد موجود ہوتا ہے، اس میں تمام ضروری وٹامنز بھی پائے جاتے ہیں
پریشانی اور تھکن کیلئے بھی تلبینہ کا ارشاد ملتا ہے۔
نبی ﷺ فرماتے کہ یہ مریض کے دل کے جملہ عوارض کا علاج ہے اور دل سے غم کو اُتار دیتا ہے۔'' (بخاری' مسلم' ترمذی' نسائی' احمد)
جب کوئی نبی ﷺ سے بھوک کی کمی کی شکایت کرتا تو آپ اسے تلبینہ کھانے کا حکم دیتے اورفرماتے کہ اس خدا کی قسم جس کے قبضہ میں میری جان ہے یہ تمہارے پیٹوں سے غلاظت کو اس طرح اتار دیتا ہے جس طرح کہ تم میں سے کوئی اپنے چہرے کو پانی سے دھو کر صاف کرلیتا ہے
۔نبی پاک ﷺ کومریض کیلئے تلبینہ سے بہتر کوئی چیز پسند نہ تھی۔ اس میں جَو کے فوائد کے ساتھ ساتھ شہد کی افادیت بھی شامل ہوجاتی تھی۔ مگر وہ اسے نیم گرم کھانے' بار بار کھانے اور خالی پیٹ کھانے کو زیادہ پسند کرتے تھے۔ (بھرے پیٹ بھی یعنی ہر وقت ہر عمر کا فرد اس کو استعمال کرسکتا ہے۔ صحت مند بھی ' مریض بھی)
نوٹ: تلبینہ ناصرف مریضوں کیلئے بلکہ صحت مندوں کیلئے بہت بہترین چیز ہے۔ بچوں بڑوں بوڑھوں اور گھر بھر کے افراد کیلئے غذا' ٹانک بھی' دوا بھی شفاء بھی اور عطا بھی۔۔۔۔خاص طور پر دل کے مریض ٹینشن' ذہنی امراض' دماغی امراض' معدے' جگر ' پٹھے اعصاب عورتوں بچوں اور مردوں کے تمام امراض کیلئے انوکھا ٹانک ہے۔
" جو " -------- جسے انگریزی میں " بارلے " کہتے ہیں - اس کو دودھ کے اندر ڈال دیں ۔ پنتالیس منٹ تک دودھ میں گلنے دیں اور اسکی کھیر سی بنائیں ۔ اس کھیر کے اندر آپ چاھیں تو شھد ڈال دیں یا کھجور ڈال دیں ۔اسے تلبینہ ( Talbeena) کہیں گے ---
ترکیب:
۔دودھ کو ایک جوش دے کر جو شامل کر لیں۔
۔ ہلکی آنچ پر ۴۵ منٹ تک پکائیں اور چمچہ چلاتے رہیں۔
۔ جو گل کر دودھ میں مل جائے تو کھجور مسل کر شامل کرلیں۔
۔ میٹھا کم لگے تو تھوڑا شہد ملا لیں۔
۔کھیر کی طرح بن جائے گی۔
۔ چولہے سے اتار کر ٹھنڈا کر لیں۔
۔ اوپر سے بادام ، پستے کاٹ کر چھڑک دیں۔
(کھجور کی جگہ شہد بھی ملا سکتے ہیں)
طبی فوائد:
طبی اعتبار سے اس کے متعدد فوائد بیان کئے جاتے ہیں-یہ غذا:
1۔غم ، (Depression)
2۔ مایوسی،
3۔ کمردرد،
4۔ خون میں ہیموگلوبن کی شدید کمی،
4۔ پڑهنے والے بچوں میں حافظہ کی کمزوری،
5۔ بهوک کی کمی،
6۔ وزن کی کمی،
7۔ کولیسٹرول کی زیادتی،
8۔ جسم ہاش بشاش
9۔ امراض دل،انتڑیوں،
10۔ معدہ کے ورم،
11۔ السرکینسر،
12۔ قوت مدافعت کی کمی،
13۔ جسمانی کمزوری،
14۔ ذہنی امراض،
15۔ دماغی امراض،
16۔ جگر،
17۔ پٹھے کے اعصاب،
18۔ نڈھالی
19.وسوسے (Obsessions)
20. تشویش (Anxiety)
کے علاوہ دیگر بے شمار امراض میں مفید ہےاور یہ بھی اپنی جگہ ایک حقیقت ہے کہ جو میں دودھ سے زیادہ کیلشیم اور پالک سے زیادہ فولاد پایا جاتا ہےاس وجہ سے تلبینہ کی اہمیت بڑھ جاتی ہے”۔
منقول
آپ کے سر کا اوپری حصہ بال کیوں گر رہا ہے اگر آپ بالوں کو دوبارہ اگنے کے لیے کیا کر سکتے ہیں اگر آپ کے بال گر رہے ہیں اور فوری طور پر خاندان کے بھی کسی فرد کے بال گر رہے ہیں تو یہ ویڈیو یقینی طور پر آپ کی مدد کرے گی
ایسی مزید اور معلومات کے لیے اکاؤنٹ کو لازمی فالو کریں
شاہزیب خانزادہ نے اس 10 منٹ کے کلپ می. پہلے جملے سے ہی اعجازالاحسن کے کردار کا بری طرح پوسٹ مارٹم کردیا، بلکہ اس کی بدکرداری بے نقاب کرکے رکھ دی۔ جس جس کیس میں اعجاز بیٹھا اور اپنی بدکرداری دکھائی، شاہزیب خانزادہ نے کھول کر رکھ دی۔ ہم خیال ججوں کو بھی روند کر رکھ دیا
اس خاتون کا قصور کیا ہے؟
اس نے شخصیت پرست گروہ کو بے نقاب کیا جب ہم سب دور جہالت میں تھے اور بدترین ٹرولنگ کا سامنا کیا لیکن پاکستان کے ساتھ کھڑی ہوئی۔
اس نے پاکستان مخالف تنظیموں کو بے نقاب کیا اور بدترین ٹرولنگ کا سامنا کیا لیکن پاکستان کے ساتھ کھڑی ہوئی۔
ہر دوسرے دن اسکی کردار کشی کروائی جاتی ہے اور باقاعدہ سیل ایکٹو کئے جاتے ہیں۔
لیکن یہ خاتون ڈٹی رہی۔
اسکا نام غریدہ فاروقی ہے اور پوری قوم اسکو سلام پیش کرتی ہے
برطانیہ کے دی اکانومسٹ اخبار کا ایک تعارف یہ بھی ہے اسکا مالک Rothschild خاندان ہے اور اسی خاندان نے اسرائیل بنایا تھا جمائمہ کا بھائی Ben Goldsmith جو نیازی کے لیے اردو ٹویٹ لکھتا اس کی بیوی Rothschild فیملی سے ہے اسکا نام Kate Emma Rothschild ہے یاد رہے یہ وہی Rothschild فیملی جس کے بارے ڈاکٹر اسرار نے اپنی تقریر میں بہت پہلے بتا دیا تھا
آپ بس کڑیاں ملاتے جائیں اور دیکھیں پاکستان کے خلاف کونسے دشمن سرگرم عمل ہیں
This is great information that we all need to know.
Here is what your CNIC number means:
The people whose CNIC number starts with number 1 belong to Khyber Pakhtunkhwa. Similarly, if it bears 2 the CNIC holder is from FATA. Numbers 3,4, 5, 6 and 7 are allotted to residents of Punjab, Sindh, Balochistan, Islamabad and Gilgit Baltistan respectively.
اج کل اس طرح کی امیج بہت زیادہ ٹرینڈنگ میں ہیں اور دیکھنے میں بہت ہی پیاری لگتی ہیں میرے بہت سارے فولّورز کی ڈیمانڈ تھی کہ یہ بتائیں کہ یہ امیجز کس طرح سے بنتی ہیں تو اپ کا بھائی دوبارہ سے اپ کو بتا دیتا ہے
اپ نے playstore یا App store پر ا کر Bing App کو اپنے Mobile میں install کر لینا ہے اپ اس کو PC پر بھی یوز کر سکتے ہو Bing پر ائیں گے اپ نے اس پر کلک کرنا ہے اور یہاں پر ایک پرومٹ لکھنا ہے یہ پرمٹ اپ کو کمنٹ سیکشن میں مل جائے گا۔ اس کے بعد اپ نے پرومٹ کو ایڈٹ کرنا ہے یہاں پر اپ جس بھی سوشل میڈیا کا بنانا چاہتے ہو اس کا لکھ دو اور یہاں پر نیچے اپنی پروفائل کا نام لکھ دو یا اپنا لکھ دو پروجیکٹ ریٹ پر کلک کر دو اور یہ چند سیکنڈ کے پروسیس کے بعد اپ کو چار ایسے امیجز بنا کر دے گا کہ اپ کا دل خوش ہو جائے گا اس طرح کی امیجز کرییٹ کر کے اپ اپنے فرینڈ کو بھی ڈیڈیکیٹ کر سکتے ہو جس کو کرنی ہے اسے نیچے کمنٹ سیکشن میں مینشن کرو اور ایسی بہترین ٹپس اور ٹیکنا لو جی کے لئے ہمارے اکاؤنٹ کو فالو کریں ۔ٹویٹ کو ریپوسٹ کریں تا کے آپکے دوستوں تک بھی معلومات پونچ جائے ۔
👇
کیا واقعی یہ سب جھوٹ بول رہی ہیں؟ 🤔
#زینت_امان
انکے ساتھ عمران خان صاحب 1979ء میں انڈیا کے ٹور پر ایک ہوٹل میں رنگ رلیاں مناتے پکڑے گئے
انڈیا کے اخبارات نے پہلی بار عمران خان کو #پلے_بوائے کا لقب دیا
زینت امان نے عمران خان پر طنزیہ تبصرہ کیاتھا کہ
نام بڑے درشن چھوٹے
👇1/14
یہ بھی پاکستان ہے بونیر سے ڈاکٹر سویرا پرکاش پہلی ہندو خاتون جو عام سیٹ پر الیکشن لڑ رہیں اور انکا یہ انٹرویو انڈین چینل پر چلا ہے مگر آپ یہ دیکھیں پاکستان میڈیا اور صحافی پاکستان کی صرف منفی تصویر کشی ہی کرتے ہیں جبکہ یہ خاتون ایک اور ہی تصویر دیکھا رہی
🚨یہ ویڈیو ہر پاکستانی ووٹر تک پہنچا دیں 🙏
ایک طرف پاکستان میں حقوق کے نام پر پاکستان توڑنے کئ باتیں حامد میر جیسوں کے پاکستان میں عدم استحکام کا اعلان تو دوسری طرف انڈین میڈیا پاکستان کے خاتمے کا اعلان کر رہا ہے انڈین میڈیا کا کہنا ہے عمران نیازی نے جس طرح فوج اور پاکستان کی اکانومی ہلا کر معاشرے کو تقسیم کیا ایسا تو انڈیا ستر سال میں نہی کر سکا چیک کیجئے نو مئی پر انڈیا کیسی رپوٹنگ کر رہا جبکہ پاکستانی صحافی اور جج کہتے نو مئی کا ذکر بھی مت کرو
Wanted to write something on the magician and what could be better occasion than his Birthday...
A man who was an Inventor, a Trailblazer whenever we'll talk about spinners,especially Off-spinners...
Achieved legendary status at age when many players won't even made their debut...
SAQLAIN MUSHTAQ 🔥
1/n
زیتون کا تیل اور انجیر
یہ عرب ممالک میں بہت استعمال ھوتا ھے آج میں نےلکھنے کی کوشش کی اور اس کے فوائد پر مبنی پوسٹ آپ کے لئے پیش کر دی.کیوں کہ ان دونوں مبارک چیزوں کا زکر قرآن پاک میں ھے اور اللہ پاک نے ان دونوں کا زکر سورۃ التین میں کیا ہے
نسخہ
ایک گلاس میں پچھتر فیصد زیتون کا تیل ڈالیں اور عصر کے وقت اس تیل میں تین عدد خشک انجیر ڈال کر ڈھک دیں رات بھر انجیر تیل میں رھنے دیں صبح فجر کے بعد تینوں انجیر کھا لیں پھر عصر کے بعد تین انجیر تیل میں ڈال دیں اور فجر کے بعد کھا لیں تقریباً ایک مہینہ لگا تار اس طریقے سے انجیر استعمال کریں.
نسخہ بطریقہ دوم :
ایک شیشے کے جار یا کھلے منہ والی بوتل میں انجیر خشک آدھا کلو صاف شدہ لے کر بھر دیں کم ازکم ایک لٹر زیتون کا آئل ڈال کر ڈھکن مضبوطی سے بند کر دیں اور بوتل کو خشک و روشن جگہ، دھوپ والی جگہ نہ ھو ، ۱۵ دنوں کے لئے رکھ دیں ۱۵ دنوں میں انجیریں کافی حد تک تیل جذب کر چکی ھوں گی اور انجیر کچھ پھول چکی ھو گی اسکا بھی طریقہ استعمال وہی ھے بعد از فجر یا نہار منہ ایک تا تین انجیر کھا لیں اور کچھ دیر بعد ناشتہ کریں ایک ماہ استعمال کریں
فوائد :
جسم میں وٹامن ڈی کی کمی پوری ھوجائیگی اور جوڑوں کادرد ، پٹھوں کادرد ، ھڈیوں کادرد ، گھٹنوں کا درد ، اٹھتے وقت جوڑوں اور ھڈیوں کے پٹاخے نکلنا بھی ان شاءاللہ ختم ھوجائیں گے.اس کے ساتھ ساتھ آنتوں کے مسائل بھی بہتر ھونا شروع ھو جائیں گے. اندرونی ذخموں کو بھی بہتر کرتا ھے شوگر والے بھی استعمال کر سکتے ھیں کولیسڑول والے بھی استعمال کریں کیوں کہ اس سے کوئی نقصان نہیں ھوتا.دمہ کے مریض بھی استعمال کر سکتے ھیں ان فوائد کے علاوہ بھی اسکے کافی فوائد ھیں الغرض یہ نسخہ انسانی جسم و صحت کے لئے انتہائی موزوں ھے.
زمین کے کھاتوں میں کھیوٹ، کھتونی، خسرہ نمبر اور دیگر اصلاحات کیا ہیں
1۔موضع
یہ ایک بڑا یونٹ ہوتا ہے جو عموماَ ایک بڑے گاؤں یا ایک سے زیادہ چھوٹے گاؤں کو ملا کر بنایا جاتا ہے
موضع کا نام اس گاؤں یا ایریا کے نام پر ہی درج ہوتا ہے
2۔ کھیوٹ نمبر
جب موضع بن جاتا ہے تو اس میں
1👇
اللہ کے ہاں دیر ہے مگر اندھیر نہیں ۔۔۔ اس سے بڑی بے حرمتی کوئی نہیں ہوسکتی ۔
تحریک انصاف والوں کو یہ دن یاد رکھنا چاہئیے ۔ ایک گندے اور غلیظ دجال کے لئے تحریک انصاف نے مدینہ منورہ میں مسجد نبوی کے احاطہ میں سیاسی نعرہ بازی کی ہے۔پہلے حرم پاک میں سیاسی پرچم لہرائے اور نعرہ بازی کی کوہ طور پر سیاسی نعرے لکھے۔یہ قابل مذمت نہیں۔
تحریک انصاف والوں نے عمران نیازی کے کہنے پر ممبر و مسجد کے تقدس کو پامال کیا ۔ کئی مساجد میں مولیوں کو گریبان سے پکڑ کر ممبر سے گرایا گیا ۔
آج تحریک انصاف اللہ کے گرفت میں ہے۔
لاپتہ افراد حقیقت یا افسانہ۔۔!!!
جب بھی ریاست پاکستان امن و سلامتی کے فروغ کے لیے کوششیں کرتی ہیں تو ملک دشمن عناصر اور قوت فوری فعال ہو کر اپنا منفی کردار ادا کرنا شروع کر دیتی ہیں
آج کا دن ریاست پاکستان بالخصوص بلوچستان کی تاریخ میں امن کے حصول کے لیے انتہائی اہمیت کا حامل ہے جب انتہائی مطلوب دہشت گرد سابق بی این اے کمانڈر سرفراز بنگل زئی نے 70 ساتھیوں کے ساتھ ریاست کے اگے ہتھیار ڈال دیے اور اس بات کا اقرار کیا کہ ملک دشمن عناصر کے ہاتھوں کھیلنے والے لوگ پاکستان بالخصوص بلوچستان کے لیے امن و بقا کے لیے خطرہ ہے
اس کے ساتھ ساتھ سرفراز بنگل زئی نے مسنگ پرسن کے نام پر جھوٹا پروپگینڈا جو ملک دشمن عناصر کی طرف پھیلایا جا رہا ہے اس کو بھی اج کی پریس کانفرنس میں بے نقاب کیا
دوسری طرف ہم دیکھتے ہیں کہ بلوچ یکجہتی کونسل کی طرف سے مسلسل احتجاج کیا جا رہا ہے
عالمی دہشتگردوں کی لسٹ میں بی ایل اے پانچویں نمبر پر اور بی ایل ایف سترویں نمبر پر ہے
بلوچ یکجہتی کونسل ان دونوں کے سیاسی چہرے کے طور پر ابھر کر سامنے آئی ہے، جو آج کل ایک ایسا احتجاج کر رہی ہے جس کا مقصد نہ صرف ملک کو کمزور کرنا ہے بلکہ بلوچ قوم کو بھی بدنام کرنا ہے.
بلوچ یکجہتی کونسل کریمہ بلوچ کی موت کے بعد وجود میں آئی تھی جب اس کی لاش ایک ندی کے کنارے کینیڈا میں ملی تھی اور کینیڈا پولیس کی رپورٹ کے مطابق وہ نشے میں تھی اور یورپی تنظیم ڈس انفو لیب نے کریمہ بلوچ کا تعلق انڈیا کے ساتھ ظاہر کیا تھا
بلوچ یکجہتی کونسل کی رہنما ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ جو عبدل غفّار لانگو کی بیٹی ہیں، یہ وہ ہیں جو بی ایل اے کے ایک کمانڈر تھے اور ریاستی اداروں پر لاتعداد حملوں میں ملوث تھے. ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نہ صرف ریاستی وظیفہ پر تعلیم حاصل کرتی رہی ہیں اور تعلیم مکمل کرنے کے بعد سے اب تک وہ سرکاری تنخواہ کے ساتھ ساتھ متعدد سہولتیں بھی لے رہی ہے.
ایک طرف سرکاری تنخواہ دوسری طرف دہشتگردوں کی حمایت کیوں.۔۔۔۔۔؟
بلکل ایسا ہی ایک کردار سمی دین بلوچ کا بھی ہے جس کے والد ڈاکٹردین محمد بلوچ کا تعلق بی ایل ایف سے ہے اور ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ کے ساتھ متعدد بار دیکھا بھی گیا ہے.
کیا اس طرح عورتوں کا استعمال بلوچ روایات کے خلاف نہیں۔۔۔۔۔۔؟
جب ہم احتجاج کا پس منظر دیکھتے ہیں تو یہ بات عیاں ہے مولا بخش بالاچ کی جب گرفتاری ہوئی تو سی ٹی ڈی نے اس کے خلاف نہ صرف ایف آئی آر درج کروائی بلکہ قانونی کروائی کا آغاز بھی کر دیا، ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جاتے ہوئے بی ایل اے نے حملہ کر کے اس کو ہلاک کر دیا تا کہ وہ زبان نہ کھولے اور ساتھ ہی سیاسی تنظیم بلوچ یکجہتی کونسل نے احتجاج کی کال دے دی
تاکہ عوام کی حمایت اور ہمدردی حاصل کی جائے.
اس سب ڈرامے سے فائدہ بی ایل اے کا ہی ہو رہا ہے، ایک طرف وہ دہشتگرد بالاچ کے نام پر نئے لوگ بھرتی کریں گے اور دوسری طرف وہ ان لوگوں کو بھی روکیں گے کے اگر ریاست سے مزاکرات کیے تو مارے جاؤ گے.
یہاں سوال یہ آتا ہے کہ گمشدہ بلوچوں کی آواز تو ماما قدیر بنا رہا ہے پھر بلوچ یکجہتی کونسل کے وجود کی کیا ضرورت تھی۔۔۔؟
ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو ریاست نے وظیفہ دے کر ڈاکٹر بنایا اچھی نوکری دی، کیا یہ قصور ہے اس ریاست کا۔۔۔؟
مسنگ پرسنز کے حوالے سے اگر بات کی جائے تو اس سلسلے میں گمشدہ افراد کے لیے تشکیل شدہ کمیشن یکم مارچ 2011 سے اپنا کام کر رہا ہے
اس کمیشن کے اعداد و شمار کے مطابق رجسٹرڈ کیسز کی تعداد 10014, فیصلہ شدہ کیسز کی تعداد 7749 اور بقایہ کیسز کی تعداد 2265 ہے جن کی گمشدگی ابھی ثابت ہی نہیں ہوئی
انکوائری کمیشن اپنا یکسوئی کے ساتھ کام کر رہا ہے اور اس کے پیشرفت حوصلہ افزا ہے تاہم بہت سارے مقدمات یا تو اس سے بھی پرانے یا ان کو ٹریس کرنے میں دشواری ا رہی ہے
لاپتہ افراد کی اکثریت ایسے لوگوں کی ہے جو گزشتہ دو دہائیوں میں پاکستان کی سرحدی علاقوں افغانستان اور شام میں مارے گئے انداز
اب تک ہزار سے زائد دہشت گرد مختلف کالعدم تنظیموں کا حصہ بنے
دیکھیں احتجاج اور لانگ مارچ کا جواز ہمیں سمجھ نہیں آتا وہ بھی ایک ایسے شخص مولا بخش بالاج کے لیے جب اس نے ریاست پہ 11 حملوں میں ملوث ہونے کا اعتراف کیا اس نے ان مزدوروں کے قتل کا اعتراف کیا جو تربت میں شہید ہو گئے تھے۔
یہ لانگ مارچ ایسے شخص کے لیے تو کیا جاتا ہےجو اتنے لوگوں کے قتل میں ملوث ہے ۔ اور یہ عجیب بات ہے کہ ان مزدوروں کے لیے تو کوئی احتجاج نہیں کیا گیا جو نہتے تھے جو مزدوری کے لیے تربت آئے تھے ان کو شہید کیا گیا ان کے لیے کوئی سول مومنٹ نہیں چلائی گئی۔۔۔ 👇👇👇
پاؤں کے تلوؤں پر تیل لگانے کے فائدے
یہ تحریر انیب شاہد صاحب کی وال سے کاپی کی گئی ہے
ہم ایک انمول راز و عمل بیان کررہے ہیں امید کہ پسند آئے گا
اور آپ اسے اپنی بھلائی کی خاطر خاطر میں لاکر اس پر عمل بھی کریں گے.
ایک شخص نے کہا کہ
میرے نانا 87 سال کے فوت ہوئے،
نہ کمر جھکی،
نہ جوڑوں میں درد،
نہ سر درد،
نہ دانت ختم،
ایک بار باتوں باتوں میں بتانے لگے کہ مجھے ایک سیانے حکیم نے مشورہ دیا تھا
(اس وقت جب میں کلکتہ میں ریلوے لائن پر پتھر ڈالنے کی نوکری کر رہا تھا)کہ
سوتے وقت اپنے پاؤں کے تلوؤں پر تیل لگا لیا کریں.
اس سے آپ بہت سی بیماریوں سے محفوظ رہیں گے.
چنانچہ ہم نے اس پر مداومت کے ساتھ عمل کیا
بس یہی عمل میری شفاء اور فٹنس کا ذریعہ ہے۔
ایک طالب علم نے بتایا کہ میری والدہ اسی طرح تیل لگانے کی تاکید کرتی ہیں پھر خود بتایا کہ
بچپن میں میری نظر کمزور ہو گئی تھی جب یہ عمل مسلسل کیا تو میری نظر آہستہ آہستہ بالکل مکمل اور صحت مند ہو گئی۔
#ایک تاجر نے اپنا واقعہ بیان کیا کہ
میں چترال میں سیر و تفریح کرنے گیا ہوا تھا
وہاں ایک ہوٹل میں سویا مجھے نیند نہیں آ رہی تھی
میں نے باہر گھومنا شروع کر دیا باہر بیٹھا رات کا وقت بوڑھا چوکیدار مجھے کہنے لگاکیا بات ہے ؟
میں نے کہا نیند نہیں آ رہی ! مسکرا کر کہنے لگا کہ
آپ کےپاس کوئی تیل ہے میں نے کہا نہیں
وہ گیا اور تیل لایا اور کہا اپنے پاؤں کے تلوؤں پر چند منٹ مالش کریں بس پھر کیا تھا میں خراٹے لینے لگا
اب میں نے معمول بنا لیا ہے۔
ہم نے رات کو سونے سے پہلے پاؤں کے تلوؤں پر تیل کی مالش کا یہ ٹوٹکہ آزمایا ہے اس سے نیند بہت اچھی آتی ہے اور تھکاوٹ ختم ہو جاتی ہے۔
پر سکون نیند کیلئے نیند کی گولیوں سے بہتر کام کرتا ہے.
واقعی! اس عمل میں جادو جیسا اثر ہے.
# ہمیں معدے کا مسئلہ تھا پاؤں کو تلوؤں پر تیل کی مالش سے 2 دن میں ہی میرا معدے کا مسئلہ ٹھیک ہو گیا۔
یہ ٹوٹکہ بہت ہی پرانا ہے چھوٹے بچوں کے پاؤں کے تلوؤں پر بھی مائیں تیل سے مالش کرتی چلی آرہی ہیں اس سے وہ بہت خوش ہوتے ہیں اور صحت مند رہتے ہیں۔
روزانہ زیتون کے تیل سے رات کو سونے سے پہلے 2 منٹ پاؤں کے تلوؤں کی مالش کرنا شروع کر دیں اس عمل سے پاؤں کا درد ختم ہوجائےگا۔
پاؤں میں ہمیشہ سوزش رہتی ہو چلنے پر تھکن سے چور ہو جاتے ہوں تورات کو سونے سے پہلے پاؤں کے تلوؤں پر تیل کی مالش کا یہ عمل شروع کردیں صرف 2 دنوں میں پاؤں کی سوزش دور ہوجائےگی ۔
عام طور سے بہت سے لوگوں کو تلوؤں میں بہت گرما ہٹ و جلن اور سر میں درد رہتا ہے.
ایسی حالت میں لوکی کا تیل تلوؤں میں لگانا شروع کردینے سے تکلیف سرے سے دور ہوجائےگی۔
یہ ایک مجرب عمل ہے.
تھائیرائیڈ کی حالت میں ٹانگوں میں ہر وقت درد رہتا ہو تھا تو رات کو سونے سے پہلے پاؤں کے تلوؤں پر تیل کی مالش کریں اس سے بہت سکون ملےگا ۔
پاؤں سن ہو رہے ہوں تھے تو رات کو سونے سے پہلے پاؤں کے تلوؤں پر تیل سے مالش کریں دو دن میں بہت زیادہ فرق معلوم ہوگا۔
ایک صاحب نے اپنا تجربہ بیان کیا کہ
بارہ تیرہ سال پہلے مجھے بواسیر تھی ،
اب اس سے میرے جسم کی تھکاوٹ بھی دور ہو جاتی ہے
اور پر سکون نیند آتی ہے اور بقول حکیم صاحب دامت برکاتہم کے ناک کے اندر سرسوں کا تیل لگا کر سونے سے خراٹے آنے بند ہو جاتے ہیں ۔
پاؤں اور گھٹنوں میں درد رہتا ہو تو پاؤں کے تلوؤں پر تیل کی مالش کریں اور پر سکون نیند کے مزے لیں.
کمر میں بہت درد ہو تو رات کو سونے سے پہلے پاؤں کے تلوؤں پر تیل کی مالش کریں .
اور اس ٹوٹکہ سے کمر کے درد کو دور بھگائیں.
اور اللہ پاک کا شکر ادا کریں۔
ایک مغلیہ راز :۔
راز بالکل آسان نہایت مختصر ، ہر جگہ اور ہر شخص کے لئے کرنا بہت آسان ۔کوئی سا بھی تیل سرسوں یا زیتون وغیرہ پاؤں کے تلوؤں اور پورے پاؤں پر لگائیں خاص طور پر تلوؤں پر تین منٹ تک دائیں پاؤں کے تلوے اور تین منٹ بائیں پاؤں کے تلوے پر رات کو سوتے وقت مالش کرنا
کبھی نہ بھولیں ، اور بچوں کی بھی اسی طرح مالش ضرور کریں ساری زندگی کا معمول بنا لیں.
پھر قدرت کا کمال دیکھیں.
آپ ساری زندگی سر میں کنگھی کرتے ہیں,
جوتے صاف کرتے ہیں ،
تو سوتے وقت پاؤں کے تلوؤں پر تیل کیوں نہیں لگاتے۔
#قدیم چینی طریقہ علاج کے مطابق بھی پاؤں کے نیچے 100 کے قریب(Acupressure Points) (ایکوپریشر پوائنٹ) ہوتے ہیں۔
جن کو دبانے اور مساج کرنے سے بھی انسانی اعضاء صحت یاب ہوتے ہیں۔
اس کوFoot Reflexogyکہا جاتا ہے۔
پوری دنیا میں پاؤں کی مساج تھراپی سے علاج کیا جاتا ہے.
تہذیب و ترتیب :(ابوفواد عالی الجامعی)
دعاؤں میں یاد رکھیے گا
محمد انیب شاہد