@PakrailPK
کیا آپ سب ستو پی کر سو رہے ہیں
لائیو ٹریکنگ کی ایپ پر اشتہارات ایسے آتے ہیں کہ کیا کہوں
کیا پاکستان ریلوے اپنی اک ایپ بھی بغیر اشتہار نہی چلا سکتا
بالکل درست کہا آرمی کے خلاف نہیں بولنا چاہئیے پاکستان آرمی کے جوان آئین کے ارٹیکل 244 کے تحت سیاست میں مداخلت نہ کرنے کا حلف اٹھاتے ہیں جب کوئی فوجی اس حلف کی خلاف ورزی کرتا ہے تو وہ فوجی نہیں رہتا اس پر تنقید کرنا آئین سے وفاداری کا تقاضا ہے آئین کی خلاف ورزی پاکستان سے جنگ ہے