کل رات ذاکر تکہ کینٹ میں احباب کیساتھ کھانا کھایا ، ہزاروں میں بل بنا ۔ انتظامیہ نے بتایا کہ بل صرف کیش میں ہوگا ، یہی حالت گرجا چوک پہ آئس لینڈ پہ تھے ۔ لاہور کہ عین وسط/پوش علاقے میں یہ حال ہے تو مالیاتی ٹارگٹ کون پورے کرے گا
@MIshaqDar50@MaryamNSharif@FBRSpokesperson
@betterpakistan
احسن بھائ
کیا کسی نے آپکی صائب تجویز کو قابل درخواتناء سمجھا بھی یا کسی نے مستقبل میں ایسی بے پرکی نہ اُڑانے کا مشورہ دیا ۔ خیر یہ چیرمین رہا تھا تو جلد ہی واپڈا کے ادارہ کیلئے بھی مورخ ”تھا” کا لاحقہ استعمال کرے گا
@betterpakistan
احسن بھائ
کیا کسی نے آپکی صائب تجویز کو قابل درخواتناء سمجھا بھی یا کسی نے مستقبل میں ایسی بے پرکی نہ اُڑانے کا مشورہ دیا ۔ خیر یہ چیرمین رہا تھا تو جلد ہی واپڈا کے ادارہ کیلئے بھی مورخ ”تھا” کا لاحقہ استعمال کرے گا
@NaeemRehmanEngr@JIPOfficial
خدارا جماعت اس فتنہ مشتاقیہ سے برأت کا اعلان کرے ۔ محبتِ عمران اور خود نمائ کے غرور میں مبتلا یہ شخص اب جماعت کی دی ہوئ سینٹر شپ کا پلیٹ فارم”داعش” کی علی اعلان حمایت کیلے استعمال کر رہا ہے
@liaqatbalochji
خدمت جاری ہے۔۔۔
قیمت پختون ادا کرتے رہینگے؟؟؟
دہشتگردی کیخلاف نام نہاد امریکی جنگ نے پاکستان کا سماجی تار و پو بکھیر دیا لیکن حکمران اشرافیہ کو ڈالروں کی چمک میں، ذاتی سیاسی مفادات میں اس کی سمجھ نہیں آرہی۔ جبکہ دوسری طرف امریکہ کی مکمل ہمہ پہلو سرپرستی میں غ زہ کے اندر جینوسائیڈ جاری ہے۔
جنرل مائیکل کوریلا منگل کو واشنگٹن میں ہاؤس آرمڈ سروسز کمیٹی کی ’مشرق وسطیٰ اور افریقہ میں امریکی فوجی حکمت عملی اور قومی سلامتی کے چیلنجز‘ پر سماعت کے دوران افغانستان اور پاکستان کی سرحدی صورتحال پر سوالات کے جواب دے رہے تھے۔
مکمل تحریر: https://t.co/BumlorxhxA
@Asadrchaudhry حاجی سجاد غنی جنہوں نے کراچی کورکمانڈر سے لیکر واپڈا تک تباہی میں اہم کردار ادا کیا ہے، دیا میر ڈیم ترقی معکوس پر ہے اور حقیقتاٍ وزیراعظم اور فوج کیلئے مسلہ بن چکا ہے واپڈا والوں سے پوچھیں تو وہ علحدہ ظلم کے شکار ہیں ۔ مزمل بغیر انکوائری 🇵🇰 میں ہی ہے اسے عشق IK نے تباہ کر دیا ہے
@betterpakistan
احسن بھائ ، ڈیمز اس وقت پاکستان کی سب سے بڑی ضروت اور آپکی بجا تر جیح ، لیکن موجودہ چیرمین نے واپڈا کو ۲/۳ سال میں تنزلی کا استعارہ بنا رکھا ہے اس کے ہوتے ان عظیم مقاصد کا حصول عبث ہے
@betterpakistan
احسن بھائ
کیا کسی نے آپکی صائب تجویز کو قابل درخواتناء سمجھا بھی یا کسی نے مستقبل میں ایسی بے پرکی نہ اُڑانے کا مشورہ دیا ۔ خیر یہ چیرمین رہا تھا تو جلد ہی واپڈا کے ادارہ کیلئے بھی مورخ ”تھا” کا لاحقہ استعمال کرے گا
@ShamaJunejo Excellent news from Pakistan prospective. However present Chairman WAPDA lacks the will n running institution ruthlessly. Recently @betterpakistan vocally stated infront of press to bring a civilian hydro expert as Chairman. Hope he manage to bring this change at Priority
The irony of Hindu Indian supremacists calling Pakistanis beggars when half of their population live in slums.
After genocidal Israelis, Hindutva extremists have got to be the most vile individuals on this planet.
Pakistan zindabad 🇵🇰