اگر پاکستان کے بحری جہاز ھوتے امریکہ کبھی اُن پر حملہ کرنے کی جرآت نا کرتا بھارت کو مودی نے ایسا ویشو گرو بنایا ھے جس کے تین تین جہازوں پر امریکہ حملہ کرتا ھے بھارتیوں کو مارتا ھے اور پھر معافی مانگنے سے بھی انکار کرتا ھے اور بھارت کو دوبارہ ان حملوں کی وارننگ بھی دے دی ھے
میں نے بڑی بڑی لیگز دیکھیں کرکٹ کا جنون کی حد تک شوق رہا ہے۔ لیکن ایسی شاندار تقریبات کسی اور لیگز میں نہیں دیکھیں
یہ ہے اصل پاکستان کا چہرہ یہ ہے نیا پاکستان یہ ہے شہبازشریف کا پاکستان ۔۔
پاکستان ہمیشہ زندہ آباد
🚨 “اپنا گھر” یا “اپنی زندگی گروی”؟
حکومت کہتی ہے آسان قسطیں…
لیکن اصل حساب دیکھیں تو عام آدمی کتنی رقم واپس کرے گا؟
حقیقت کہیں زیادہ چونکا دینے والی ہے 😡👇
1/5
یخخخ گن،،،دی قوم🤮
ہمارے تجزیہ کار کہہ رہے ہیں کہ پاکستان نے انڈیا کی خوب دھلائی کی ان کو یہ باتیں کون بتا رہا ہے
تو میں اپنے مندر کے سوامی کے پاس گیا تو سوامی نے کہا کہ اپنے ماتھے پر گائے کے گوبر کا تلک لگاؤ جیت تمہاری ہوگی پھر میں نے تلک لگایا اور مودی کو بھی لگایا😂
" اپنا گھر پروگرام کے تحت بیس سال کی مدت کے لیے ایک کروڑ روپے قرضہ ملے گا۔ پہلے 10 سال مارک اپ صرف 5 فی صد ہو گا۔
جو بینکس اس میں لیڈ لیں گے وہ ہمارے سروں کے تاج ہوں گے اور ان کو 14 اگست کو نیشنل ایوارڈ دلوائیں گے اور جو بینکس پیچھے ہٹیں گے تو میں بڑے ادب سے کہنا چاہتا ہوں کہ مجھ سے پھر کوئی خیر کی توقع نہ کرے کیونکہ یہ پاکستان کے کروڑوں بے گھر لوگوں کی بات ہے، یتیموں کی بات ہے، بیوگان کی بات ہے اور میرے لیے اس سے زیادہ کوئی اور منصوبہ مقدم نہیں ہے۔"
~ وزیراعظم محمد شہباز شریف کا وزیراعظم اپنا گھر اسکیم کی افتتاحی تقریب سے خطاب
🚨🚨This video is very powerful and perfectly explained by Rahul Gandhi what is happening in India. This deserves to be viral on all Social Media platforms🔥🇮🇳