#محبت_مافیا
"تصوف محبت ہے اور محبت کے ہزاروں رنگ، لاکھوں استعارے ہیں"
تصوف آخر شے ہے کیا؟
کسی پیاسے کو اپنے حصے کا پانی پلانا تصوف ہے محبت ہے ، عبادت ہے
بھنور میں ڈوبتے کو ساحلوں تک لے کے جانا بھی محبت ہے ،عبادت ہے، تصوف ہے
کسی کے سارے راز کھول دینے کی قدرت رکھنے مگر پھر بھی
1👇
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
#خان_گلگت_کی_آواز
آج کے دور کا نوجوان باشعور ہے اسے سیاسی نظام و عمل سے دور رکھنا انتہائی بے وقوفی ہے۔
عوام کو جتنا اس سیاسی و جمہوری نظام میں شامل کریں گے وہ اتنا ہی کارامد شہری بن سکے گا
#GhostElection@TeamYoungstr
#GhostElection
1971 کے بعد سے ہر الیکشن میں دھاندلی۔ 2018 "dirty election" کہلایا۔
گلگت 2026: مخالف لیڈرز کی گرفتاریاں۔
یہ گلگت اور کشمیر کی آئینی حیثیت پر سوال اٹھاتا ہے۔
پاکستان کا مطلب عوام ہیں، اور عوام کا مطلب رائے
اگر رائے ہی مشکوک بنا دی جائے تو جمہوریت بے معنی رہ جاتی ہے
ملک کو اتحاد چاہیے، خوف نہیں
#GhostElection
#GhostElection
حلقہ 5 میں مسلم لیگ (ن) کے امیدوار جاوید منوا مبینہ طور پر جعلی ووٹ بیلٹ باکس میں ڈالتے ہوئے پکڑے گئے، جس کے بعد عوام میں شدید غم و غصہ پایا جا رہا ہے۔ عوام شفاف تحقیقات اور فوری کارروائی کا مطالبہ کر رہے ہیں
چوروں کی کاروائیاں شروع
الیکشن میں دھاندلی صرف ووٹ کی چوری نہیں، بلکہ عوام کی امیدوں کا قتل ہے۔ جب تک عوامی فیصلے کا احترام نہیں ہوگا، یہ مایوسی ختم نہیں ہو سکتی۔
#GhostElection
آج گِلگت بلتستان میں جمہوریت کا جنازہ نکل رہا ہے۔ جس الیکشن میں عوام کی پسندیدہ جماعت کو باہر رکھا جائے، اسے الیکشن نہیں، ایک منظم "گھوسٹ الیکشن" کہتے ہیں۔ #GhostElection
#GhostElection
گھوسٹ الیکشن پاکستان کی سب سے بڑی بیماری ہے۔ گلگت اور کشمیر میں 7 جون کو اگر دھاندلی ہوئی تو اِن علاقوں میں طویل عدم استحکام اور علاقائی تنازعات بڑھ سکتے ہیں۔
عوام میڈیا عدلیہ سب کو آواز اٹھانی چاہیے