@MIshaqDar50 یہ آنکھیں دیکھانے کا ٹائم ہے چاپلوسی کرنے کا نہیں مذمت کرتے کرتے آپ نے کشمیر گنوا دیا اب مذمت کرتے کرتے ایران کے دو ٹکڑے ہو جائیں گے آپ بیٹھے تماشہ دیکھنا اور مذمت کرنا پھر باری آپ کی بھی آ جائے گی اور پیٹھ دکھانے والوں کا تاریخ میں نام و نشان تک نہیں رہے گا ۔