پٹرول ڈیزل واپس اسی قیمت پر کرو جس پر جنگ شروع ہونے سے پہلے تھا !!! ✌️ ✌️ ✌️ دس بیس پچاس روپے کی کمی آج عوام کو منظور نہیں ہو گی۔ جمعے کا یومِ تشکر واقعی شکر کا دن بننا چاہئیے پاکستانیوں کے لیے۔
I warmly commend Prime Minister Shehbaz Sharif, Deputy Prime Minister Ishaq Dar, and Field Marshal Syed Asim Munir for their exceptional diplomatic efforts in averting a major global crisis and securing Iran - U.S. ceasefire. I also applaud the leadership of Iran and the United States for choosing peace and statesmanship. May this be a meaningful step toward lasting global stability.
ایک بڑے عالمی بحران سے بچانے اور ایران و امریکہ جنگ بندی کروانے پر میں وزیر اعظم شہباز شریف، نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بے مثال سفارتی کاوشوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ ایران اور امریکہ کا مثبت کردار ادا کرتے ہوئے امن کا راستہ اپنانا خوش آئند ہے۔ دعا ہے کہ یہ کاوشیں مستقل عالمی استحکام کی جانب ایک نتیجہ خیز قدم ثابت ہوں۔
عمران خان صاحب کی سیاست پی ٹی آئی کو آج اُس مقام پر لے آئی ہے جہاں پاکستان کی ہر کامیابی پی ٹی آئی والوں کی ناکامی ہے، پاکستان کی ہر خوشی انہیں اداس کر دیتی ہے اور پاکستان کی عزت سے یہ ذلیل ہوتے ہیں۔ افسوس !!
Prime Minister Shehbaz Sharif, Field Marshal Asim Munir and DPM Muhammad Ishaq Dar, Allah has bestowed upon you an extraordinary honor. Through your decisive and courageous leadership, a potentially catastrophic conflict was averted, safeguarding countless innocent lives and steering the world away from disaster.
This is the essence of true statesmanship. Alhamdulillah.
A defining moment that fills every Pakistani with pride, strengthens our unity, and showcases to the world the strength, dignity, and unwavering spirit of Pakistani nation.
May Allah continue to bless Pakistan and guide us all. Ameen. 🇵🇰
سرکاری اسکولوں میں کاغذ، شیشے، میٹل، پلاسٹک، آرگینک اور ای-ویسٹ کے لیے علیحدہ رنگین کچرا دانوں کی فراہمی ری سائیکلنگ کے کلچر کو فروغ دے کر ہمارے طلبہ کو ماحول دوست عادات سکھا رہا ہے۔ یہ صاف ستھرے پنجاب کی طرف ایک بہترین پیش رفت ہے۔
#سرکاری_سکول_معیاری_سکول
وہ جو لوٹ کھسوٹ کا چار سالہ دور تھا ,اس میں مری میں درخت کاٹے گئے اور ٹمبر مافیا نے 5 ,5 لاکھ رشوت لیکر غیرقانونی کنکریٹ کا یہاں جنگل بنایا۔جن میں سے کچھ کو تو میں نے گرا دیا ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
#PunjabontheMove
مری ضلع تو بن گیا تھا لیکن اس کے انتظامات پنڈی سے چلائے جاتے تھے لیکن جب آپکی بیٹی آپکی بہن مریم نوازشریف جب آئی تو مری کو پوری انتظامیہ دیکر بہترین ڈی پی او تعینات کرکے پولیس بھی مری کو دے دی ,ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ بھی مری کا الگ ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
#PunjabontheMove
نہ صرف مری میں کارڈیک سنٹر نے کام شروع کردیا ہے , سرگودھا ڈویژن کے پہلے نوازشریف انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی نے کام شروع کردیا ہے۔اس کے علاوہ پاکستان کا پہلا سرکاری نوازشریف کینسر ہسپتال بھی تیزی سے تکمیل کی جانب گامزن ہے۔
#PunjabontheMove
فیصل آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کے واقعات میں ملوث مجرمان کو 10،10 سال قید کی سزا سنا دی۔ عدالت کا یہ فیصلہ قانون شکنی کے مرتکب عناصر کے خلاف ریاستی اداروں کے تحفظ اور قانون کی عملداری کی ایک مضبوط مثال ہے۔
اللّہ ربّ العزت کا شکر ہے کہ اس نے پاکستان کو سر بلند کیا۔ میں، وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف، فوج کے سپہ سالار جنرل سید عاصم منیر، چیف آف ائیر سٹاف ائیر چیف مارشل ظہیر سندھو اور افواجِ پاکستان کو شاباش اور مبارکباد دیتا ہوں۔ پاکستان امن پسند ملک ہے اور امن کو ترجیح دیتا ہے مگر اپنا دفاع کرنا بھی جانتا ہے۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰