بڑی منافقت دوسروں کو اخلاقیات اور شریعت کا درس مگر خود ان اصولوں پر عمل نہ کیا جائے۔ افغان طالبان رجیم نے اخلاقیات کے نام پر بچیوں کے تعلیمی ادارے بند کر رکھے ہیں اور خواتین پر پابندیاں عائد کر رکھی ہیں، لیکن ان کے اپنے طرزِ عمل میں تضادات نم��یاں ہیں۔
یہ یہ ہے فتنہ رجیم اور ملا ہیبت اللہ اخوند کا نام نہاد نظامِ شریعت، جس کے نام پر یہ خود کو اسلام کا محافظ ظاہر کرتے ہیں، مگر ان کے اقدامات اسلامی تعلیمات، عدل، رواداری اور انسانی حقوق سے متصادم دکھائی دیتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔��۔۔۔
بلوچستان سے پنجاب جانے والی گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑا دیا گیا، گیس کی ترسیل متاثر
بلوچستان میں گیس پائپ لائن کو دھماکے سے نشانہ بنانے کی اطلاع سامنے آئی ہے۔ روزنامہ قدرت کی شائع کردہ خبر کے مطابق بلوچستان سے پنجاب جانے والی گیس پائپ لائن کو خیز مواد سے اڑا دیا گیا۔۔۔۔
مذہب کا لبادہ اوڑھ کر افغان فتنہ رجیم افغانستان کی عوام کو اپنا غلام بنا کر رکھنا چاہتی ہے۔۔۔۔۔۔
تعلیم حاصل کرنا ہر مسلمان مرد اور عورت پر فرض ہے لیکن فتنہ رجیم نے اس کے باوجود تعلیم حاصل کرنے پر پابندی لگا رکھی ہے
فتنہ رجیم نے افغانستان کو پابندیوں، خوف اور محرومیوں کی زنجیروں میں جکڑ رکھا ہے۔ عوام سے آزادی، بچیوں سے تعلیم اور خواتین سے بنیادی حقوق چھین کر کوئی معاشرہ ترقی نہیں کر سکتا۔ افغانی عوام کو جبر نہیں، امن، انصاف اور روشن مستقبل چاہیے۔۔۔۔۔۔
مذہب کے نام پر عوام کے بنیادی حقوق محدود کرنا کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔۔۔۔۔
اسلام علم، انصاف اور انسانی وقار کا ��رس دیتا ہے، محرومی اور ناانصافی کا نہیں۔۔۔۔۔۔
افغانستان میں پہلے سے ہی خواتین کو ہزاروں مشکلات درپیش تھیں فتنہ رجیم کے آنے سے ان میں مزید اضافہ ہوا ہے۔ افغان خواتین کی نظریں عالمی طاقتوں اور انسانی حقوق کی تنظیموں پر مرکوز ہیں۔
Pakistan narrowly escaped a major disaster as a large-scale Afghan terrorist plot was foiled
The Bomb Disposal Squad (BDS) safely neutralised the explosives through a controlled detonation.
انڈیا میں مصدق ملک کی غالب ڈپلومیسی کا چرچا
ماننا پڑے گا کہ پاکستان نے بہترین انتخاب کیا
پاکستان کے وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے پہلے تہذیبی مکال��ے (سولائزیشن ڈائیلاگ فورم) میں شرکت کے لیے نیو دہلی میں موجود۔۔۔۔
جن ممالک نے نئے صوبے بنائے اور ان ممالک کی معیشت نے تیزی سے ترقی کی، ہمارے سامنے ویتنا�� کی مثال ہے جہاں نئے صوبوں کے قیام کے بعد ویتنام کی معیشت 5 گنا بڑھ گئی، اسی طرح ترکیہ، انڈونیشیا اور نائیجیریا کے معیشت بھی نئے صوبوں کے قیام کے بعد تین گنا بڑھ گئی؛ ڈاکٹر فرحان ورک
@FarhanKVirk
صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) محمد نواز شریف اور وزیراعظم شہباز شریف سے صدر آزاد جموں و کشمیر ڈاکٹر محمد نجیب نقی خان اور وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سید افتخار علی گیلانی کی مظفرآباد میں اہم ملاقات۔
ملاقات میں آزاد کشمیر کی تعمیر و ترقی، عوامی فلاح و بہبود، ترقیاتی منصوبوں اور انتخابی وعدوں پر عملدرآمد پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وفاق اور پنجاب حکومت کی جانب سے آزاد کشمیر کی ترقی و خوشحالی کے لیے بھرپور تعاون کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔
ملاقات میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سمیت مشیروزیراعظم رانا ثنا اللہ خاں ، وفاقی وزیر احسن اقبال ، امی��مقام ، عطا اللہ تارڑ ، شیزہ فاطمہ اور سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کے علاوہ دیگر اہم شخصیات بھی شریک تھیں