ٹرانس جینڈر ایکٹ کو عدالت میں شکست کو ایک سال پورا ہوا۔
19 مئی 2023 کو وفاقی شرعی عدالت نے مہینوں طویل دلائل سننے کے بعد آخرکار فیصلہ دیا کہ ٹرانس جینڈر ایکٹ شریعت کے منافی ہے اور اسے ختم کر دیا۔ یہ ان ہزاروں گھنٹوں کی محنت کا نتیجہ تھا جس میں سارے مسالک نے اکٹھے ہوکر اپنی آوازیں بلند کیں۔ سینٹر مشتاق، ایڈووکیٹ عبدالرحمٰن، یوتھ کلب سمیت درجنوں ساتھیوں نے مختلف محاذوں پر ڈٹ کر کام کیا اور الحمدللہ یہ مقدمہ قرآن و سنت کی روشنی میں جیتا۔
اس کے بعد ٹرانس جینڈر گینگ نے روایتی بدیانتی کا سہارا لے کر اسے سپریم کورٹ میں چیلنج کر کے اسے دوبارہ بحال کرایا (یہ سیکولر مافیا کی ایک چال ہے جس کی تفصیل بعد میں عرض کروں گا)۔
خیر، عرض کرنے کا مقصد یہ ہے کہ جیسے سول سوسائٹی نے مل کر ایک غیر شرعی قانون کو ختم کرایا تھا، ایسے ہی ہم سارے ملکر پاکستانی ڈراموں اور گیم شوز وغیرہ کے خلاف بھی اکٹھے ہو سکتے ہیں۔ یہی دی ریوائولسٹس کی جدو جہد ہے، ان شاءاللہ!
@ImaanZHazir لگتا ہے فاضل وکیل صاحبہ نے مکمل ویڈیو دیکھے بنا، تینوں مقدمات کے حقائق جانے اور ریکارڈ کو پرکھے بغیر پروپیگنڈے کا شکار ہو کر اندھا دھند پوسٹ داغی ہے. امید ہے کہ جونہی اصل حقائق مقدمہ محترمہ کے علم میں آئیں گے تو نہ صرف مولانا بلکہ تینوں بچوں کے لیے وکالت نامہ tweet فرما دیں گی‼
مخصوص گروہ کی ایما پر #پنجاب_پولیس نے تمام تر اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے پوری سرکاری مشینری جھونک دی ہے کہ کسی طرح ایک بے گناہ اور بے قصور #مولانا#ابوبکرمعاویہ اور مذھبی طبقہ کو بدنام کیا جائے. لیکن.... {وَمَكَرُواْ وَمَكَرَ ٱللَّهُ}..ہوش کے ناخن لو مولانا کو رہا کرو
@ammarkhanyasir تاندلیانوال�� والی FIR نہایت کمزور تھی. بظاھر یہی لگ ریا ہے کہ اب مولانا ابوبکر معاویہ کو نیا وقوعہ تخلیق کر کے اس میں ملوث اور book کیا گیا ہے.
غیرمسلم خودکومسلمان ظاہرکرکے اپنےباطل مذھب کی تشہیروتبلیغ نہیں کرسکتا. یہ معاملہ وفاقی شرعی عدالت 1984میں اپنے ��یک معروف فیصلے [PLD 1985 FSC 8] میں کرچکی ہے. یادرہےکہ وفاقی شرعی عدالت کے اس فیصلےکوشریعت ایپلیٹ بینچ سپریم کورٹ نے بھی برقراررکھا.
#FederalShariatCourt #PLD1985FSC8