حالیہ الیکشن کے شمولیتی پروگرام میں قائد کشمیر #شاہ_غلام_قادر صاحب ، مرکزی قیادت #پاکستان_مسلم_لیگ_ن خاندان،, (دادیال،نانیال) برادری گاؤں اشکوٹ کی جملہ برادریوں کے گلدستہ افراد خصوصاً #نوجوانوں کے ساتھ ساتھ حلقہ احباب کے ہر معزز مخلص افراد جنہوں نے ہمیشہ ہر موڑ پر رہنمائی، حوصلہ
و تعز من تشاء وتزل من تشاء۔
ہم خساروں کا بھی لطف لیتے ہیں آپ حاصل کی بات کرتے ہو۔
پروفیشنل سنیئرز احباب کا ایک مرتبہ پھر صدق دل سے میدان میں اتارنے پر مشکور و ممنون ہوں۔
تمام احباب سے کامیاب بنانے کی کاوش کی استدعا کرتا ہوں۔
@highlight Chairman PPP Bilawal Bhutto Zardari Force
#نیلم_ویلی
وزیر اعظم آزاد کشمیر نوجوان قائد #راجہ_فیصل_ممتاز_راٹھور صاحب اور موسٹ سنیئر وزیر نیلم کی جان نیلم کی شان جناب #میاں_عبد_الوحید_ایڈووکیٹ صاحب کے ہمراہ
نیلم ویلی میں اہلیان نیلم کی جانب سے ہر ایک اسٹیشن پرشانداراورکامیاب استقبالیہ تقریبات پرکارکنان و قائد کو مبارک باد
پیپلزپارٹی سینٹرل سیکریٹریٹ کے زیرِاہتمام مورخہ 26 جولائی 2025 کو سینٹرل سیکریٹریٹ میں صدر پاکستان جناب آصف علی زرداری کی سالگرہ کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ مہمانِ خصوصی سیکرٹری جنرل (PPPP) سید نیئرحسین بخاری نے پارٹی رہنماؤں اور جیالوں کے ہمراہ سالگرہ کا کیک کاٹا۔
پاکستان پیپلز پارٹی سالارِ جمہوریت صدر آصف علی زرداری کی 70 ویں سالگرہ کے موقع پران کی ہمت، جرأت اور بہادری کو سلام پیش کرتی ہے۔
#HappyBirthdayPresidentZardari
#آزادکشمیر_نیلم_ویلی
وزیر قانون انصاف پارلیمانی امور و ایم ایل اے #میاں_عبدالوحید ایڈووکیٹ نے حلقہ انتخاب یونین کونسل چلہانہ وارڈ پتی جاگیر سے #تحریک_انصاف کے ووٹرز کو کاروان پیپلز پارٹی میں شامل کردیا ۔۔۔