حساس طبیعت کا مالک، معاشرے، سیاست پر نظر،ظلم پسند نہیں انصاف دکھتا نہیں، ہر روز ایک نیا چیلنج، ہمیشہ مشکور،چہرا پڑھ جانا،طبیعت محسوس کرلینا۔ بس ایسا ہی ہوں میں
@murtazawahab1 بس اس تبدیلی کی کچھوے کی رفتار پڑھادیں تو مہربانی ہوگی۔ 4 پل بنانے سے فائیدہ نہیں ہوگا جب تک پورے شہر کی کھودی گئی سڑکیں درست نہیں ہو جاتیں