اس ب ھ س ڑ ی والے کو سال پہلے بولا تھا
پروٹیکٹڈ نان پروٹیکٹڈ کیٹگری اگر ممکن ھو تو پیک اوورز بھی ختم کردو
تمھارے فنانس کا مسئلہ حل ھوجائیگا
لوگ دل کھول کر بجلی استعمال کریں گے وہ بجلی بھی استعمال ھوجائیگی جسکا تم بجلی مربع بنانے کا سوچتے رھتے
ڈکٹیٹر پرویز مشرف کے سابق صوبائی وزیر بعد ازاں وہ عدلیہ میں سیاسی جج کے طور پر مشہور تھا ایک آرٹیکل اس چینل کے اخبار میں چھپا جس کا افتتاح پرویز مشرف نے کیا تھا میرے ایک دوست نے کہا آپ نے اس پر تبصرہ نہیں کیا میں نے جواب دیا وہ اس قابل ہی نہیں
ن لیگ کی کرم فرمائیاں ملاحظہ ہوں، بلوچستان جیسے رستے ناسور کی رپورٹنگ کے لیے کن مسخری خواتین کو سیر سپاٹے کرائے جا رہے ہیں۔ اقوام متحدہ سے شمع جونیجو کے ہوٹ سیلفیز ہوں یا بلوچستان سے سفینہ جی اٹھکیلیاں۔۔۔ شرمناک مناظر ہیں۔
یہ نوجوان ایس ایس پی (SSP) سنگھار ملک ہیں۔ خیرپور سے تعلق رکھنے والے یہ نوجوان افسر، سندھ کے معروف ادیب اور قلمکار مختیار ملک کے صاحبزادے ہیں۔
حالیہ دنوں میں کراچی کے علاقے کیماڑی میں غیر مقامی لوگوں (باہر سے آئے ہوئے ہجوم) نے ایک غیر مسلم پر قرآن مجید کی توہین کا جھوٹا اور بے ہودہ الزام لگایا اور وہ قانون کو ہاتھ میں لے کر موقع پر ہی خود فیصلہ کرنا چاہتے تھے۔ ایسے نازک وقت میں ایس ایس پی سنگھار ملک نے کمالِ بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس مشتعل ہجوم کو آگے بڑھنے سے روکے رکھا (اور ایک بے گناہ کی جان بچائی)۔
حسیب کا بھائی جو 2005 میں گم ہوا تھا وہ 20 سال بعد مل گیا
تمام رشتے دار عزیز و اقارب نے حسیب کے بھائی اسامہ کا استقبال کیا اسامہ جو لگ بھگ 2004 یا پانچ میں گم ہوا تھا وہ اخر کار اپنے رشتہ داروں کو ملنے میں کامیاب ہو گیا
اسامہ نے بہت ساری مشکلات کا سامنا کیا
اسامہ کو کچھ باتیں یاد تھی اور کچھ نہیں
سنتے ہیں اسامہ کی زبانیں اس کے بیتے دنوں کے بارےمیں۔
جیسے تاریخ حامد میر کی مرضی سے لکھی جائے گی جناب آپ کبھی بھی کسی کی خاطر کسی سے نہیں لڑتے رہے۔جہاں پاپولر بیانیہ دیکھا فورا ادھر چلے گئے نمبر ٹانگنے۔یا باقی وقت جھوٹی کہانیاں سنا کر صحافت چلاتے رہتے ہیں۔
محسن نقوی صاحب ایف بی آئی کے ڈائریکٹر سے ملے یہ امریکہ میں ایک بہت طاقتور پوسٹ ہے کاش پٹیل نے پاکستان بارے بہت ہی مثبت پوسٹ لکھی اب اس کے نیچے انڈین اور افغان پاکستان کو بہت گالیاں دے رہے ان کی تکلیف آخری درجے پر ہے
اب یہ تھا فورم جہاں راتب خوروں کو جواب دینا تھا مگر آپ کو ایک بھی راتب خور وزارت اطلاعات کے تنخوادار نظر نہی آئیں گے یہ پاکستان کی عزت کا معاملہ تھا مگر وہ غائب ہیں
نوازلیگ کھل کر مولانا کے شہدا بیان پر آڑے ہاتھوں لے رہی ہے اور یہی حق بنتا ہے کیونکہ یہ شہدا نہ فوج کے ہیں نہ کسی ایک جماعت کے بلکہ ہر پاکستانی شہری شہدا کا وارث ہے اور اب دیگر سیاسی جماعتوں کا انتظار ہے کیونکہ شہدا کے خلاف بکواس ہمیشہ کیلئے ختم کرنا ہوگی
خانہ کعبہ پر پہلی نظر پڑنے کے بعد انسان کے کیا جزبات ہوتے ہیں، میں اس کیفیت سے گزر چکا ہوں اور دعا ھے اللہ کریم آپ سبکو بھی اپنے گھر کی حاضری نصیب فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین🤲
یہ جنوری کی ویڈیو ہے جب یہ شہزادے افغان بارڈر پر ڈیوٹی دے رہے تھے جب یہ ڈیوٹی دے رہے تھے تب مولانا گرم کمبلوں میں سکون سے بیٹھے تھے
ایسے شہزادوں کی تنہواہیں گننے والوں کی ذہنیت پر لعنت بھیجنا ہی بنتی ہے
میجر عدنان شہید نے مادر وطن کی حفاظت کرتے ہوئے دہشتگردوں سے لڑتے ہوئے بہادروں کی طرح گولی کھائی اور اپنی قیمتی جان وطن عزیز پر نچھاور کردی اور اس عظیم ترین انمول قربانی کی قیمت دنیاوی دولت تنخواہ سے نہیں لگائی جاسکتی
کیس از ڈسمسڈ
#ہمارے_شہداء_ہمارا_فخر
مولانا فضل الرحمان نے جنرل مشرف کو وردی میں ووٹ دیا ۔ اگر حکومت ملے تو سب حلال ہے ۔ حکومت نہ ملے تو سب حرام ہیں ۔ مولانا صاحب یہ دونمبریاں اب نہیں چلیں گی ۔