عاصم منیر کی گردن پھنس چکی ہے۔ دھرنے کو مؤخر کرنے کی اسٹریٹجی نے عاصم منیر کی گردن کو پھنسا لیا ہے۔ اس کے اپنے تیار کردہ ہاتھیوں نے اس کے لشکر کو کچل دیا ہے۔
جو ہتھیار منگوائے گئے ہیں، نیٹ کیچر وغیرہ، وہ اسے پہلے صرف اسرائیل نے فلسطینیوں پر استعمال کرتے ہوئے دیکھے ہیں۔ تم خود کو CDF کہتے ہو اور خواہش تمہاری IDF بننے کی ہے۔
روزانہ فورسز میرے گھر کو گرانے اور چھاپہ مارنے آ جاتی ہیں، بزدلو! مجھے گرفتار کرنا ہے تو کرو، میری نیند کیوں خراب کرتے ہو!
آپ کا انجام ابراہا اور ٹیرکوٹا فوج کا ہوگا۔ پورا ملک، پختون، سندھی، بلوچ اور پنجابی، تمہارے خلاف کھڑا ہے۔
پھر مشورہ ہے اڈیالہ جاؤ! عمران خان کے آگے سرینڈر کرو!
تیرے نہ ہونے کا ملال ایک طرف
تو میرا کیوں نہ ہوا، یہ سوال ایک طرف
یقین مان میں خوش ہوں، مگر جب تو سنگ تھا
وہ پل ، وہ دن، وہ مہینہ ، وہ سال ایک طرف
ہزار شکوے شکایات ہیں مجھے تجھ سے
مگر وہ کچھ دنوں کی تیری دیکھ بھال، ایک طرف💕
ہم خُود کو پُکاریں بھی تو __ اکثر نہیں آتے
اَندر ہی پڑے رہتے ہیں , بَاہر نہیں آتے ___!
میں گردِ سفر اوڑھ کے __ لوٹا ہُوں تِری سمت
ورنہ مِرے جیسے کبھی مُڑ کر نہیں آتے __!
یہ ہم ہیں, شبِ تار ہے ___ یہ جَلتا ہُوا دل
اب خواب تمھارے ہمیں یکسر نہیں آتے _!
میں تجھے چھوڑ کے آیا ہوں اُسی حوصلے سے
وہ کہ جِس حوصلے سے جِسم کو جاں چھوڑتی ہے
آؤ دیکھو میرے چہرے کے خد و خال کو اب
مان جاؤ گے محبت بھی نِشاں چھوڑتی ہے
کچھ ایسی اب مصیبت پڑ گئی ہے
ہمیں تیری ضرورت پڑ گئی ہے
کوئی تعویز ہو ردِّ بلا کا
محبت میرے پیچھے پڑگئی ہے
میں سب سے دُور ہونا چاہتاہوں
مجھےاپنی ضرورت پڑ گئی ہے
چراغ ایسے جلائےاب کے ہم نے
ہواؤں کومصیبت پڑ گئی ہے
حسنؔ کیسے سکونِ دل ملے گا
تمہارے پیچھے وحشت پڑ گئی ہے
عمران خان کا دلیر ساتھی, شہید عبداللہ کی بیٹی💔
دلیر باپ کی دلیر بیٹی آپ سب سے درخواست کررہی ہے, ہمارے والد کے لیے آواز اٹھائیں, ہم نے اپنے والد کو انصاف دلانا ہے!!
اس ویڈیو کو ہر پلیٹ فارم پر شئر کرے,