جب تک قدرت کے قانون کی خلاف ورزی ہوتی رہے گی عوام کو مار پڑتی رہے گی ❤️🩹
قدرت کا قانون صاف اور واضح ہے ،
آنکھ کے بدلے آنکھ ،ہاتھ کے بدلے ہاتھ اور جان کے بدلے جان ۔۔
اسلام میں ظالم کے خلاف کھڑے ہونا اس کو رکنا افضل ترین جہاد ہے ۔۔۔
اگر پیپل پارٹی جیت رہی ہوتی تو رزلٹ کیوں روکنے پڑتے رات کے 11 بجے ہی اعلان ہو جاتا ظاہر ہے تحریک انصاف کی 20 سیٹوں پر ڈاکہ مارنا تھا تو وقت تو لگنا تھا