شہباز شریف نے نون لیگ کے ماڈل ٹاؤن لاہور کے دفتر کی آرائش کے لئے سرکاری خزانے سے 12 کروڑ روپے لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ دوسری طرف عمران خان اس لیے قید ہیں کہ انہوں نے ایسی حرکتیں نہیں کیں۔ یہ وہ جرائم تھے جن کے خلاف عمران خان کھڑا تھا۔ عمران خان نے اپنے دور حکومت میں ایک اینٹ بھی نہیں لگوائی تھی کسی دفتر میں۔
شہباز گل کا تجزیہ
#MandateThieves
پاکستان کی جمہوریت کا شیرازہ بکھیرنے کیلئے #May9th_FalseFlag آپریشن کا سہارا لیا گیا۔
وہ جماعت جس نے اپنی 26 سالہ تاریخ میں کبھی بھی تشدد کی حمایت نہیں کی اسےکسی بھی قسم کی تحقیقات کے بغیر بار بار مورودِ الزام ٹھہرانےکا سلسلہ جاری ہے۔ یہ تماشہ بہرحال بند ہوناچاہئیے۔ہم عدلیہ سےملتمس ہیں کہ اس معاملےکی آزادانہ تحقیقات کا اہتمام کیا جائے اور قانون کو اپنی راہ لینے کا موقع دیا جائے۔
Chairman Imran Khan’s message:
My arrest was expected & I recorded this message before my arrest.
It is one more step in fulfilling London Plan but I want my party workers to remain peaceful, steadfast and strong.
We bow before no one but Allah who is Al Haq. We believe in La illaha Ilallah
#لندن_پلان_نامنظور
عدالت میں زیرِسماعت توشہ خانہ کیس کہ جس میں مجھے فیئر ٹرائل کے آئینی حق سے مسلسل محروم کیا جا رہا ہے اور اپنے دفاع میں گواہان تک پیش کرنے کی اجازت نہیں دی جا رہی، کے حوالے سے قوم کو میرا پیغام!
اعلیٰ عدالتیں انصاف کے ایسے بہیمانہ قتل، جو بہرصورت فوجی طرز کے ایک مِس ٹرائل ہی سے مشابہہ ہے، کی راہ روکنے کیلئے فوری مداخلت کریں۔