وکلاء کو احتجاج کرنا چاہیے ۔۔۔یہ وقت متحد ہونے کا ہے اگر آج انتظار حسین پنجوتھہ کے لئیے آواز نہیں اٹھا رہے تو کل آپکے لئیے آواز اٹھانے والا کوئی نہیں ہوگا ۔۔۔!!!
یہ وقت بھی گزر جائے گا
#ReleaseIntazarPanjhutha
آرٹیکل 6 ان پر لگے گا، سائفر میں صاف لکھا خان کو ہٹاؤ، شہباز کو لاؤ، ہم آپ کے باپ کے نوکر لگے ہوئے ہیں،یہ سمھتے ہیں ہم کچرا ہیں، ہم وہ بیج ہیں اگر دبائیں گے تو ہم وہ درخت بنیں گے جو یاد رکھیں گے، شاندانہ گلزار۔۔۔!!!
ن لیگ کے ترجمان نے اعلان کیا کہ پاکستان تحریک انصاف پر فارم فنڈنگ اور سائفر کی وجہ سے پابندی لگائیں گے ہم ان کو یاد دلاتے چلیں فارن فنڈنگ کیس صرف ایک جماعت کا باقی رہتا وہ ن لیگ ہے , سپریم کورٹ کے احکامات کے مطابق تمام پارٹیوں کے فارن فنڈنگ کیس دیکھنے تھے الیکشن کمیشن نے ن لیگ کے پانچ کیسوں کے ثبوت مانگے جو ابھی تک نہیں دئیے - تحریک انصاف کا کیس ہائی کورٹ ختم کر چکی اور سائفر کیس کا جو حال ہوا وہ بھی قوم کے سامنے ہے۔ گوہر خان
ایڈوکیٹ طاہر سلطان سیالکوٹ کا ایک روشن چہرہ ہیں، ہمیشہ شرافت کی سیاست بغیر کسی عہدے اور لالچ سے کی۔ ان کے والد بھی کشمیر اسمبلی کے ممبر رہے۔کچھ عرصے سے ریحانہ ڈار کی کیمپین کر رہے تھے، آج انہیں بھی پابند سلاسل کردیا گیا۔اب خواجہ لعنتی مذمت کرے گا۔لعنتی
ملک میں عام انتخابات سے قبل ظلم و جبر کا سلسلہ تھم نہ سکا۔ سیالکوٹ میں انتظامیہ کی ناک کے نیچے پولیس گردی اب تک جاری ہے، معصوم اور بےگناہ لوگوں کو صرف اس لیے اٹھایا جا رہا ہے کیونکہ وہ حق اور سچ کے ساتھ کھڑے ہیں۔ میرے حلقے این اے 71 کے لیگل اٹارنی ایڈووکیٹ چوہدری طاہر سلطان کو غیر قانونی پر پولیس کی جانب سے حراساں کرنا شرمناک اور افسوسناک اقدام ہے۔ مگر ہمیں یقین ہے کہ ان سب صروبتوں کے باوجود 8 فروری کو عمران خان کا دن ہوگا اور امید کا نیا سورج طلوع ہوگا۔
#RehanaDarNA71
بلے کا نشان، سپریم کورٹ میں کیس؛ صاف نظر آ رہا ہے کہ PTI لیگل ٹیم کی تیاری بالکل صفر۔۔ صبح سے جاری سماعت میں کئی بار سپریم کورٹ نے موقع دیا کہ تیاری کر کے آئیں؛ سماعت میں وقفہ بھی ہوا، تب بھی کہا گیا کہ تیاری کر کے آئیں؛ لیکن دلائل ندارد۔۔ کتنے ہی سوالات سپریم کورٹ نے پوچھے، ایک کا بھی جواب PTI لیگل ٹیم نہیں دے سکی۔ لگ رہا ہے وکلاء خود چاہتے ہیں کہ PTI کو بَلَّے کا نشان نہ ملے۔ ساری کمزوری لیگل ٹیم کی ہے اور فیصلہ اگر PTI کے خلاف آ گیا، بَلَّے کا نشان نہ ملا، تو خود PTI ہی صرف اور صرف اس کی ذمہ دار ہو گی جو محض سوشل میڈیا شور شرابے کے بیانیے پر ہی انحصار کر کے بیٹھے ہیں اور پلان اب بھی یہی ہے کہ اگر سپریم کورٹ سے مخالف فیصلہ آ گیا تو اپنی کمزوری اور خامی چھپانے کے لیے عدلیہ مخالف بیانیہ گھڑا جائے گا ۔
پی ٹی آئی سیالکوٹ ضلعی تنظیم کی میٹنگ سیاسی امور پر تفصیلی گفتگو خصوصی شرکت سردار عظیم اللہ خاں ایڈیشنل جنرل سیکرٹری سینٹرل پنجاب افضال عظیم پاہٹ سینئر نائب صدر سینٹرل پنجاب
نوازشریف صاحب کی تقریر ہوگئی،اچھی بات،انتقام بدلےکی خواہش نہیں،بہت بری بات،یہاں ڈھول کی تھاپ پر کوئی ناچ گانا نہیں ہورہا،تسبیح دکھا کر نہیں پڑھتامطلب ایک طرف عمران خان کا نام نہیں،اخلاقیات کےدرس،دوسری طرف یہ باتیں،وہ جو کہا جا رہا تھا کہ خوشحالی آ رہی،امیدِ پاکستان آ رہی،کچھ بھی نہ آیا،نہ روڈ میپ،نہ ویژن،نہ پالیسی،بے ربط تقریر،بےربط باتیں۔۔آخر پر تو سیاستدان نوازشریف نہیں مولانا نوازشریف نظر آئے اور سب کچھ اللہ پر چھوڑ کر چلتے بنے،مطلب اللہ تمھارا سب اچھا کرے مطلب ساڈے تے نہ رہنا۔۔
سیاسی جماعتوں اور چیف جسٹس کی جانب سے مکمل خاموشی۔ شیخ رشید، فرخ حبیب، اور عثمان ڈار بھی مسنگ پرسن ہو گئے۔ عمران ریاض کی حالت سب کے سامنے ہے۔ اِختلاف اَپنی جگہ لیکن یہ کیا رسمیں پڑ رہی ہیں ؟ اپنے سابقہ جرنیلوں کو بچانے کے لئیے تو نواز شریف کو دو دِن میں پیچھے ہٹا دیا۔ سیاستدان اور صحافی کب جاگیں گے؟
پی ٹی آئی کے رہنما عثمان ڈار کو نامعلوم افرادکراچی سے اغواء کر کے نامعلوم مقام پر لے
عثمان ڈار کے اغواء کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں
عثمان ڈار جو ہر مشکل وقت میں چیرمین عمران خان کے ساتھ وقت کے فرعونوں کو للکارتا رہا اور قوم کا حوصلہ بنا رہا .
#عثمان_ڈار_کو_بازیاب_کرو