بیوی شکوہ کرتے ہوئے بولی ۔ تم نے پہلے کیوں نہیں بتایا کہ تمہاری پہلے بھی 1 بیوی ہے ۔
شوہر نے معصومیت سے جواب دیا ۔ بتایا تو تھا کہ تمہیں " ملکہ" کی طرح رکھوں گا 🫛
جو گوشت پڑوس کے گھر سے آیا تھا وہی گوشت شاپر بدل کر اسی پڑوسی کو بھیج دیا۔
بعد میں ملاقات ہونے پر شکایت کر رہے تھے آپ نے کیسا گوشت بھیجا تھا اس میں ہڈیاں اور چربی زیادہ تھی۔
EOBI is pleased to inform all pensioners that, keeping in view the forthcoming occasion of Eid-ul-Adha and with a view to facilitating its valued pensioners, arrangements have been made for advance disbursement by 22 May 2026 of the monthly pension for the month of May, 2026.
@eobiofficial پاکستان مشین ٹول فیکٹری کے ملازمین کو کم سے کم فکس پیشن 11500 دی جا رہی ہے۔ ہیڈ آفس سے آرڈرز ہو چکے ہیں کہ فارمولا پینشن دی جائے جس کے تحت 2025 سے ریٹائرڈ ملازمین کو فارمولا پینشن دی جا رہی ہے 2024 اور اس سے پہلے کے ریٹائرڈ ملازمین کی پیشن ریوائس ہونا ہے جو نہیں ہو رہی۔
@eobiofficial پاکستان مشین ٹول فیکٹری کے ملازمین کو کم از کم والی فکس پیشن 11500 دی جا رہی ہے۔ ملازمین فارمولا پیشن کے حقدار ہیں جس کے آرڈر بھی آ چکے ہیں مگر ملیر برانچ کی سستی کی وجہ سے تاخیر ہو رہی ہے۔
2025 والوں کو فارمولا پینشن دی جا رہی ہے پرانے ملازمین اب تک فارمولا پینشن سے محروم ہیں۔
@eobiofficial
ذرائع نے بزنس ریکارڈر کو بتایا کہ ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹ انسٹی ٹیوشن (EOBI) جو پاکستان میں سماجی تحفظ کا ایک اہم ستون ہے۔ اپنے مستفیدین کو پنشن کی مؤثر ادارہ ہےاس کے انتظامی معاملات، ادائیگیوں اور خدمات کی فراہمی کے بارے میں خدشات پیدا ہو رہے ہیں۔